دراز میں میں 34 ( 8 سفید ، 4 نیلے اور 10 کتھئی اور 12 کالے ) موزے ہیں۔
سارہ کو دراز میں سے کتنے موزے نکالنے پڑھیں گے تاکہ وہ ایک صحیح کلر جوڑا حاصل کر سکے؟
خیال رہے کہ بجلی گئ ہوئی ہے ۔ اسلئے سارہ کو موزوں کے رنگ نہیں دیکھائی دے رہے۔
فرض کریں سارہ نے دراز میں ہاتھ ڈال کر کچھ موزے...