چلئے میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں ۔ آپ صحیح ہیں کہ لازم نہیں :(
لیکن مجھے ایسے کھیل پسند نہیں ۔ جو جان بوجھ کر ایسا ماحول پیدا کرتے ہیں جس میں سلیکشن اتنی مختصر کہ ایک فرد کو تکلیف ہونا لازمی ہوجائے۔
یہ کہنا کہ آپ میرے پسندیدہ ہیں۔ یہ کہنے کے برابر ہے کہ میں زکریا اور آصف کو آپ سے کم پسند کرتا...