نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    روزے میں تو افطاری کی باتیں ہوتی ہی رہیں گی۔ مگر آپ نے چپس اور پکوڑے تیار کئے یا نہیں۔ اب تک تو خراب بھی ہو گئے ہوں گے۔
  2. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    کاش کہ ایسا ہوتا تو ۔۔۔۔ چھوٹی کا تو سوچئے گا بھی مت ۔ ویسے ہم اکثر اتوار اور سوموار کو نہیں آتے۔ :):)
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ حافظ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ میں بھی آپ کی صحت یابی کے لیے دعا کروں گا۔ اور تمام محفلین کے لیے بھی۔
  5. اشتیاق علی

    اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ اور ناصر

    اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ اور ناصر
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لو جی اب ہم اجازت چاہتے ہیں۔ آپ تمام لوگ اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اور افطاری میں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ اور ناصر
  7. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    آپ نے تو درجہ بہ درجہ اچھی عکاسی کر دی ۔
  8. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    مگر اتنے دن کی غیر حاضری اچھی نہیں۔
  9. اشتیاق علی

    رمضان ایک عیدیں دو

    تیس چالیس دن کا تہوار تو چینی لوگ مناتے ہیں۔ چائنیز نیو ائیر کی صورت میں۔
  10. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بس جناب ! ہونا تو ایسا ہی چاہئے ۔ کم از کم حاضری تو لگوا ہی لینی چاہئے محفل کی۔
  11. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    واہ یہ سب علاقے تو ہمارے بہت ہی قریبی علاقے ہیں۔ خاکسار بھی محمد پورہ کے قریب رہتا ہے۔
  12. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    مطلب آج آپ کا روزہ نہیں ہے؟
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیوں کہ یہ جانور بڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کے گوشت کو بڑا گوشت ۔ :) اور بکرے ، چھترے ، دنبے وغیرہ کے گوشت کو چھوٹا گوشت کہتے ہیں۔ :)
  15. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    ہو سکتا ہے مہنگی ہو ۔ مگر جیسا کہ میں نے پہلے بھی یہ کہا کہ کوئی چیز معیاری ہو پھر ہی پتہ چلے کہ سستی ہے یا مہنگی۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  17. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گائے و بیل کا گوشت۔
  19. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اس وقت صرف ناشتہ تھا یا روزہ رکھنے کے لیے سحری تھی۔
Top