نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کافی اچھی مصروفیات ہیں آخری والے کو چھوڑ کر ۔ ہماری روٹین بھی کچھ ایسی ہی ہے ۔ مگر دفتری کام بھی بڑھ گیا ہے۔
  2. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہا ہا ہا ۔ آپ کو ان کرشموں کا علم نہیں اور تبسم نے چپکے چپکے وہ سارے کرشمے سیکھ لیے ہیں اور جو رہ گئے ہیں انہیں سیکھ رہی ہیں اور آپ کو علم ہی نہیں۔
  5. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ہم مطلب میں جناب۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے پھر بھی پوچھ رہے ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
  7. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  8. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  9. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  10. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کہتے تو آپ ٹھیک ہیں ۔ مگر وہاں بھی اب مناسب ریٹ ہی ہے۔ کیونکہ مقابلہ سخت ہے اس لیے۔
  11. اشتیاق علی

    قابل غور کہاں جناب ۔ عشق چیز ہی ایسی ہے جس کے بنا انسانی زندگی ادھوری ہے۔

    قابل غور کہاں جناب ۔ عشق چیز ہی ایسی ہے جس کے بنا انسانی زندگی ادھوری ہے۔
  12. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    رہنے دیں کہاں زوروں سے رہتے ہیں۔ طوطے تو کبھی دکھائے نہیں شمشاد بھائی نے؟
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    مرحبا چاچو! ہم بھی آپ کی طرح ایک دن پیچھے ہیں۔ یہاں آج دسواں روزہ ہے۔
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام!۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
  15. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    سستی کا شکار تو نہیں رہتے طوطے؟
  16. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    گیارہواں روزہ ہے آج آپ کے ہاں؟
  17. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج بریانی کھائی اور ساتھ میں دودھ سوڈا ۔
  18. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    صرف طوطے کی باتیں ہی کیوں سوجھتی ہیں آپ کو؟
  19. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    قابل احترام احباب کو میرا سلام۔
  20. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    قبلہ ہمیں بھی ان کرشمات کی لسٹ دیجئے شاید کوئی کرشمہ ہم بھی سیکھ لیں۔ فیس دئیے بناَ۔
Top