نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    جناب ! میرے خیال سے تو سستی چیزیں ہی ہیں مگر ابھی تک سب چیزیں ناکارہ ہی آئی ہیں ۔ کوئی کام کی آئے تو پتہ چلے کے مہنگائی ہے یا سستائی۔
  2. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  3. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ہاں جی پھر غلطی ہو گئی ۔ اب تہیہ کر لیا ہے کہ غلطی نہیں کروں گا۔
  4. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    او بھائی کب کا ناشہ ، ہم نے سحری کی ہے۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    یہی تو بات ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کافی عرصہ سے طوطے کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔ اب کوئی نئے پرندے کا ذکر شروع کیا جائے۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کھانا تو بیماروں کا ہی ہے مگر تندرست لوگوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ ہمارے ہاں اکثر بڑے گوشت کی ہڈیوں کی یخنی کالی مرچ کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی بالکل۔ اہل محفل ہمیشہ ہماری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں۔ اور آپ جناب ۔ باز مت آئیے گا۔ پتہ نہیں سحری میں کیا کھا لیا ہے آج آپ نے۔
  8. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ آج کا کام ختم ہو اور میں گھر جاؤں۔
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سو فیصدی بات ہے کہ آپ کو روزہ لگ گیا ہے ۔ اور ساتھ میں چکر بھی آ رہے ہیں:bulgy-eyes:۔ کیوں؟
  10. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  11. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مرغ یخنی جو کالی مرچ سے بنائی گئی ہو ۔ کیا بات ہے اس یخنی کی۔
  13. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوہو۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو؟ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے اور ہمیشہ تندرستی قائم و دائم رکھے۔ اور ادویات سے بچائے رکھے۔ آمین۔
  14. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  15. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  16. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    لگتا دماغ کی خالی جگہ پر کروانے گئیں ہوں گی ۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جناب سب خیریت تو ہے۔ میرے بھائی کی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں۔
Top