اس معاہدے کی شق نمبر ایک کی رو سے تحریک لبیک، (سابق) وفاقی وزیر کے بارے میں کوئی فتویٰ نہیں دے گی۔ اگر فتویٰ نہیں دیں گے تو ثابت ہوا کہ مذکورہ وزیر نے کوئی غیر شرعی کام نہیں کیا تھا، اور اگر کوئی غیر شرعی کام کیا تھا تو کوئی تحریک کیسے کوئی شرعی فتویٰ روک سکتی ہے؟