فی زمانہ یہاں پکے اور سچے مسلمان ہونے کی کچھ اور ہی نشانیاں ہیں، کچھ عرض کرتا ہوں:
-امریکہ کی مخالفت کرے اور اس کو گالی دے یا برا بھلا کہے۔
-انڈیا کی مخالفت کرے اور اس کو گالی دے یا برا بھلا کہے۔
-پاکستان میں ہونے والی ہر "حرکت" کو یہود و ہنود کی سازش قرار دے اور ان کو گالی دے یا برا بھلا کہے۔...