جاپان کے چھ سالہ قیام میں ہڑتال کا اتفاق نہیں ہوا۔ لیکن جاپانی قوم جس قدر مہذب ہے اس سے کم سے کم یہی توقع کی جاسکتی ہے۔
ایک مرتبہ جرمنی اور ایک مرتبہ فن لینڈ میں بسوں کی ہڑتال کا اتفاق ہوا۔دونوں بار ایسا نہیں ہوا کہ مکمل پہیہ جام ہو گیا ہو۔ معمول سے ایک چوتھائی کم بسیں صرف چند گھنٹے نہ چلا کر...