بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میرے بچپن کے ۱۵ سال منصورہ لاہور میں گزرے ہیں۔
میرے نانا (چوہدری عبد الغنی گہلن مرحوم) جماعتِ اسلامی کے پہلے ۷۵ تاسیسی ارکان میں شامل تھے۔اور مولانا مودودی کے قریبی رفقا میں سے تھے۔
مولانا کے اندازِ نگارش کے کیا کہنے۔ امام غزالی اور برٹینڈ رسل کے اسالیبِ تحریر کو اردو...