نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    فقط سولہ ہزار مراسلوں پر اتنی بڑی فرمائش؟
  2. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    حاضر ہوں جناب۔ ۱۹ جون، برج جوزا ہے۔ جاب اور بچوں کی مصروفیات کے بعد بہت کم وقت ملتا ہے۔ موقع ملے تو اعلی پائے کی تقاریر سننا پسند ہے۔ "مذہب اور جدید چیلنج" از وحید الدین خان فشارِ خیالات پسندیدہ عادت: شدید بدمزگی کے باوجود فریق مخالف کے جذبات کا خیال رکھنا ناپسندیدہ عادت: بہت سی پریشانیوں...
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    محفل پر جس نے ایک لاکھ مراسلے مکمل کر لیے، کیا اسے لکھوی خاندان میں شامل کر لیا جائے گا؟
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا خوب "رتھ" کو برتا ہے۔
  5. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    کچھ عرصے کی بات ہے۔ ہمارے ملک میں بھی بھکاری صدا لگا رہے ہوں گے، اللہ کے نام پر موبائل میں بیلنس ڈلوا دو۔ بیلنس کا سوال ہے بابا۔ پیزا آڈر کرنا ہے۔
  6. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ہم نے صرف نام تھوڑی لکھوایا تھا۔ باقاعدہ اتنا گڑگڑائے کہ ادارے بھی گڑ بڑا گئے۔ "چاہے آپ کے مراسلہ جات کم ہی کیوں نہ ہوں" جس کانٹے کی چبھن ہمیں ہر دم تنگ کرتی ہے، اس پر آپ نے ہاتھ رکھ ہی دیا۔
  7. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    میں آپ کا اور تمام ٹیم کے اراکین، نور سعدیہ شیخ ، حمیرا عدنان ، محمدظہیر ، فہد اشرف ، کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل جانا۔ انٹرویوز کے لیے آپ سب لوگوں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، اور ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
  8. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    "قانونِ تزویج" کوئی سائنسی اصطلاح نہیں۔ میری مراد قرآن مجید کی اس آیت کی طرف ہے۔ وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں ، شاید کہ تم اس سے سبق لو۔ (سورۃ الذریت: ۴۹) لفظی ترجمہ کیا جا سکتا ہے، لیکن انگلش میں صحیح سے کیا کہیں گے، کچھ...
  9. عرفان سعید

    مکتوب آکاش ، پربت اور چاندنی !

    بہت عمدہ تحریر! آکاش، پربت اور چاندنی کی خوبصورت منظر کشی۔
  10. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جوابات کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں۔ حساس، متجسس، سادہ اور خوش مزاج انسان۔ ایک عامی کا عظیم لوگوں سے کیا موازنہ ؟ جی بالکل، یہ تو کہہ لیں یونیورسٹی کے دور میں عام معمول کی چیز تھی۔ شادی اور خاص طور پر بچوں کی ذمہ داریوں کے باعث کیمیا دفتر کے دروازے کا ساتھ ہی مقفل کر کے آتا ہوں۔بیگم بھی کیمسٹری...
  11. عرفان سعید

    تعارف احسان الٰہی احسان

    محفل میں خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  12. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    اب تک تو لاعلم تھا۔آپ بتا رہی ہیں تو آپ پر پورا یقین ہے۔
  13. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    بہت سخت مزاج ممتحن ملے ہیں اس بار۔:)
  14. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    کائنات میں قدم قدم پر نظر آنے والا حسن و جمال ترکیبِ عناصر کی ایک صورت گری ہی تو ہے۔جذبات و احساسات و خیالات کے پس منظر میں ذرات کے عالمِ صغری میں جاری ایٹم اور مالیکول کا رقص ہی تو ہے۔ ہمارے ابلقِ ادراک نے آپ کے تخیل تک جست لگا لی تھی۔ آپ کو حیرانی سے بچانے کے لیے اپنی تصویر آپکے تخیل سے...
  15. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا تخیل کا گھوڑا ٹانگے میں جوتا جا سکتا ہے؟
  16. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    بھائیو! سناہے بہت مشکل سوال آ رہے ہیں۔ کوئی گیس پیپر ہے؟
  17. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    جوابات کی دوسری قسط ملاحظہ کریں۔ ایم ایس سی میں پنجاب یونیورسٹی میں ٹاپ کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اسے زندگی کی سب سے بڑی کامیابی گردانوں گا اس لیے نہیں کہ بہت زیادہ نمبر حاصل کر لیے۔ میری نگاہ میں حصولِ علم اور قابلیت کو نمبروں اور ڈگریوں کی بے وزن ترازو میں نہیں تولنا چاہیے۔ جس بنا پر اسے...
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    لیجیے جناب انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ کچھ سوالوں کے جوابات کے ساتھ خادم حاضر ہے۔ باقی کے لیے اگلی قسط کا انتظار فرمائیے۔ جذباتی، تخیلاتی، جمالیاتی ۴۰ فیصد تک بن گیا۔ ۶۰ فیصد نہیں بن پایا۔ ایف۔ایس۔سی کے سالِ دوئم سے نامیاتی کیمیا کے اندھے عشق میں گرفتار ہوا۔ تبھی یہ ٹھان لی تھی کہ کیمسٹری میں...
  19. عرفان سعید

    اللہ تعالی صحت و تندرستی سے نوازے۔

    اللہ تعالی صحت و تندرستی سے نوازے۔
  20. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    مذاق مذاق میں کی جانے والی فقرے بازی میں یکایک خلافِ توقع آپ حضرات نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ ادارے کے انتہائی ضروری استفسار کا جواب قلم بند کرنے کے بعد صرف اتنی رعایت دیں کہ ابھی نصف شب سے زیادہ کا وقت ہے فن لینڈ میں۔ صرف دو گھنٹے بعد سحری کے لیے اٹھنا ہے۔ کل جیسے ہی فراغت میسر آئی ان سوالات کے...
Top