نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کیری لوگر بل کا متن

    فواد، ویسے یہ بھی خوب خبر ہے کہ پاکستان اور امریکہ دہشت گردی کی جنگ میں اتحادی ہیں۔ پاکستان وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرتا ہے اور بھرپور تیاری اور پلاننگ کے ساتھ اور اس کا سب سے بڑا اتحادی اور جنگ کا آغاز کرنے والا اور دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد کرنے والا ملک...
  2. محب علوی

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    میں فاتح کی اس بات سے متفق ہوں کہ اگر ایک شخص قابل ہے اور صحیح کام کر رہا ہے تو پھر وہ زیادہ تنخواہ کا حق دار ہے۔ تنقید اس شخص پر ہونی چاہیے جو بے ایمان ہے یا بغیر قابلیت کے صرف سفارش / اقربا پروری کی وجہ سے کسی عہدے پر فائز ہے۔
  3. محب علوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    یہ یقینا مخبری ہوئی ہے
  4. محب علوی

    نوائے عجب

    عمدہ ساجد امریکہ کا تو اب اللہ ہی حافظ ہے کیونکہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ‌ جاتا ہے
  5. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    معیار کا تو میں قائل ہوں ، غیر معیاری کس کام کے :)
  6. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ;)
  7. محب علوی

    مبارکباد ہندوستانیوں کو یوم تعلیم اور اقطاع عالم کو مولانا آزاد کا یوم پیدائش مبارک

    مولانا کا میں بھی دل سے معترف ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ اعجاز صاحب کچھ تعارف آپ کروا دیں تو بہت سے لوگوں کے لیے مفید ہوگا۔ یوں بھی مولانا جیسے عبقریوں کا ذکر آپ پر تو خسوصا لازم ہے۔
  8. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    اس تھریڈ کی یاد اس طرح سے آئی کر رہا تھا غم جہاں کا حساب ۔۔۔۔۔۔:) تفصیل فاتح سے معلوم کر سکتے ہو۔
  9. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    یار ، محاورہ تم نے ایسا جامع لکھا ہے کہ اور کچھ لکھنے ی ضرورت ہی نہیں۔ " راہ وی پے گیا تے وا وی " کثیر اللسان (صحیح ترکیب لکھی ہے کہ نہیں ( ہونے کا بھی کتنا فائدہ ہوتا ہے۔ ہمیں بھی کچھ سندھی سکھا دو
  10. محب علوی

    گو: گوگل کی جانب سے نئی تیز رفتار پروگرامنگ زبان

    دیکھنے مین اچھی چیز لگ رہی ہے ۔ اگر آئی ڈی ای اچھی مہیا کر دیں تو کافی آسانی ہو جائے گی۔
  11. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    آج یہ شعر بھی سمجھ میں آ گیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا اور دھاگہ پڑھ کر جی خوش ہو گیا ، کچھ یادیں کتنی خوبصورت ہوتی ہیں ، یہ یادوں کی بارات سے پوچھے کوئی۔
  12. محب علوی

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    حد ہو گئی یار یعنی لوگ یہاں ویاہ کھڑکا رہے ہیں اور ہم سادہ دل وسط نیویارک المعروف مین ہیٹن میں لیٹ نائٹ لیٹ عید ملن پارٹی و مجلس اردو بلاگنگ / مستقبلیات برپا کرتے رہ گئے جس میں خشک و دقت طلب موضوعات پر گفتگو کے بعد دیر تک سوتے رہے۔ یار کوئی بتا دیتا تو ہم لوگ چکن تندوری ، نہاری ، کوفتے اور...
  13. محب علوی

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    فکر نہ کرو فاتح ہو رہے گا کچھ نہ کچھ سے تو میں پوری طرح متفق ہوں۔
  14. محب علوی

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    فاتح آپ کی فرمائش نوٹ کر لی گئی ہے :)
  15. محب علوی

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    تلمیذ تساں لبھن تے دے ای او پر جے تسی ایس لغت دا بہیڑا وی چک لو تے کیا ای گل اے ہندے ہندے اے اوکھا کم وی ہو ای جائے گا
  16. محب علوی

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    م م م جس نام میں اتنی میم ہوں محبت والی اس کا ناراض ہونا اور پھر محفل سے روٹھ کر جانا بالکل نہیں بنتا۔ مغل صاحب آپ کا سیاست کے فورم میں بڑا آسرا رہتا ہے ، خدارا تنہا مت کیجیے۔
  17. محب علوی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    فرحان ، کاشفی اور مہوش نے گفتگو کے ساتھ ساتھ ستائش باہمی کی انجمن بھی سجا لی ہے کہ اس طرح دل بھی بہلتا رہے اور محفل سخن بھی جاری رہے میرا خیال ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو داد دے لینی چاہیے تاکہ ہم بھی تازہ دم ہو جائیں ;) آخر ہم نے کیا قصور کیا ہے کہ ہم محروم رہیں کیوں مغل صاحب کیا خیال ہے :cool:
  18. محب علوی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکریہ آبی ٹو کول میں نے بھی یہ غلطی دیکھی تھی مگر چپ رہا کہ خود ہی درست کر لیں گی مگر مہوش نے اس طرف دھیان ہی نہیں دیا اور زور بیان میں جو جو ان کے ذہن میں ہوتا ہے لکھتی چلی جاتی ہیں۔
  19. محب علوی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    سے سے پہلی بات تو یہ ہے مہوش کہ میں نے کہیں بھی تعداد کا ذکر نہیں کیا کہ 1500 تھیں 3000 تھیں کہ 150 تھیں کیونکہ صحیح تعداد کوئی بھی نہیں بتا سکتا سب اندازے ہی لگا سکتے ہیں اور اسی وجہ سے فرق ہے تعداد کے بتانے میں۔ دوسرا رائٹ ونگ کہہ کر معاملہ کو دوسرا رخ دینے کی کوشش نہ کریں یہ تمام چینلز اور...
  20. محب علوی

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    فواد ، زرداری حکومت کو امریکی امداد دینے سے پہلے اس بات کو کتنا یقینی بنایا گیا ہے کہ یہ پیسے زرداری کے ذاتی اکاؤنٹس میں نہیں چلے جائیں گے جیسا کہ زرداری اینڈ کمپنی کی عادت ہے اور اس کے بارے میں سی این این اور امریکی اخبارات بھی کھل کر لکھ چکے ہیں
Top