پرکھوں کو پڑھیے بھئی ، نئے تو آپ خود ہی ہیں ۔ :)
(ویسے اصل بات میرے خیال میں یہ ہے کہ دونوں کر پڑھنا چاہیئے لیکن مطالعے میں گہرائی اور غور و خوض ہونا چاہیئے ) ۔
جو نئے شعراء میں کو شعری روایتوں کو موثر اسلوب میں خوبی کے ساتھ پیش کرتے ہیں ان میں میری اپنی مختصر لسٹ یہ ہو گی ۔ ترتیب آپ خود بنائیے...