نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھ دیتے ہیں فوراََ اپنی معذرت ہم ،دل آزاری کی صورت میں ۔ کیوں کہ دل کا آزار واقعی بڑی بھاری چیز ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب گیا تھا ایک دفعہ کافی پہلے ، یہ شرارت وہیں سیکھی تھی ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت تھی یہ میری۔ بتادوں کہیں کوئی لکھنا ہی شروع نہ کردے۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح قانون یہ ہے کہ تیز مصالحے والی تورئی کو ط سے لکھا جاتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طورئی کی سبزی پکا رہی ہوں گی۔ :)
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف کی آپا کہاں گئیں ؟ ثمرین جو چائے رکھ کر گئی تھی وہ بھی ٹھنڈی ہو گئی ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں کہ اس سے سردی کو کیا لگ رہا ہے ، یہ پتہ چلتا ہے۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل ! یوں کہو کہ سردی کو ہم لگ رہے ہیں !!!
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم نہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے آپا آپ کی چائے بھی تھی جب ثمرین لائی تھی ۔ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے بھائی دکھوں کو کوئی روک تھوڑا ہی سکتا ہے ۔ ان پر صرف صبر کیا جا سکتا ہے۔ سو وہ کر رہی ہے ۔ اللہ اسے اجر دے۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر لوگ نہیں مانتے ۔ یہ دکھ ہے مجھے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ لائی چائے ثمرین ۔ یہ لیجیے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہہ دیتا ہوں رام جی سے کہتے شرم آئے گی ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے سے فیضیاب ہو رہے ہیں ابھی ۔ دوسرا مگا ہے یہ آج کا ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہوئے ہم رام جی کے پاس اور ۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک جائے گی منزل پر آکر فکر نہ کرنا۔ بس آنکھیں کھلی رکھنا یار۔ کہیں منزل چھوٹ نہ جائے ۔ ہم دعاگو ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 151 ( ی ) ( ت ) ( ل ) ( و ) ( ب ) ( ک ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 150 ( ی ) ( ب ) ( ک ) ( و ) ( ت ) ( ل ) #Hijjay https://hijjay.com
Top