یہ بات میں نے کسی اور سے بھی سنی تھی میں ایسا نہیں ہوں میں نے کہی بھی دہشت وہشت نہیں کی مجھ سے تو میرے بہن بھائی نہیں ڈرتے تو میں کیا دہشت گردی کروں گا :grin:
السلام علیکم
مجھے تو بتانا یاد ہی نہیں رہا کل میں نے سعود بھائی کو فون کیا تھا :) جناب تو بہت ہی خوش نظر آ رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ میں بہت مصروف ہوں ۔ وہ بہت شرما بھی رہے تھے :grin: اور ہممممممممممم ہا ہا ہا کافی اچھا لگا ان سے بات کر کے سب کو میری طرف سے ان کا السلام اور تیاریاں جاری رکھو...
نہیں جانی ایسی بات نہیں ہے ایسا کبھی نہیں ہو سکتا پچھلے دنوں ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی میں نے ابھی ابھی فون کیا ہے وہ نماز پڑھنے گے ہوئے ہیں کچھ دیر بعد فون کروں گا اور یہ بتائیں آپ کا فون کیوں بند ہے
راجا بھائی کیا خوب غزل کہی ہے آپ نے بہت خوب اور سر جی یہ آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں دل دکھ جاتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
شمشاد بھائی آپ بھی کوئی لمحہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اب جہلم والوں کا کیا قصور ہے ویسے بھی سیالکوٹ میں استادِ محترم رہتے ہیں جناب اس لے رشتے داری نکالی تھی جہلم والے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممممم ہا ہا ہا
:grin:بھنگڑا :) مجھ سے اچھا کون ڈال سکتا ہے کہاں ڈالنا ہے اگر تھوڑا ڈالنا ہے تو گلاس ٹھیک رہے گا اور اگر زیادہ ڈالنا ہے تو پھر کوئی اور برتن دیکھنا پڑے گا :grin: