اوہ اچھا اس نمبر یعنی 8300 پہ میسج کرنا تھا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے تو کہیں سے پرانا نوکیا 8300 موبائل ڈھونڈا ہے اور اس پہ 15 والوں کو میسج کیا ہے۔ تبھی وہ بھی دھاندلی کا ذکر کر رہے تھے۔
بس کوشش کریں کہ تصاویر اپنے پاس بھی محفوظ رہیں، یا کم از کم کسی اور ہوسٹنگ پہ بھی اپ لوڈ کر دیں۔ کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ
تم گئے، سب گیا
میں اپنی ہی مٹی تلے دب گیا
وغیرہ
نیز یہ کہ دنیا بھر میں لوگ دوسرے ممالک کے انتخابات پہ نظر رکھتے ہیں اور ممکنہ نتائج کے حساب سے اپنی رائے بناتے ہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے پاکستان میں ہیلری کلنٹن کی حمایت زیادہ تھی، تو اس کا یہ مطلب تو نہ ہوا کہ ہیلری پاکستانی ایجنٹ ہے۔
ابھی تک کی تمام پیشگوئیاں یہ رہیں۔ ان کے روابط پہلے مراسلے میں بھی شامل کر دئیے ہیں۔
یاز کی پیشگوئی
فیصل عظیم فیصل کی پیشگوئی
محمد تابش صدیقی کی پیشگوئی
زیک کی پیشگوئی
عثمان کی پیشگوئی
نایاب کی پیشگوئی
فرقان احمد کی پیشگوئی
عدنان اکبری نقیبی کی پیشگوئی
عبداللہ محمد کی پیشگوئی
عباس اعوان کی پیشگوئی