نتائج تلاش

  1. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ویسٹ انڈیز 35 اوورز میں 4 وکٹ پہ 153 رنز۔
  2. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پنجاب کی تقریباً تمام ہی سیٹوں پر انتہائی کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا ہے۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جہاز میرا، اے ٹی ایم میرا۔ اور جب روٹی کھلنے کا وقت آیا تو میں ہی گیم سے آؤٹ۔ جہانگیر ترین کا درد بھرا ٹویٹ۔
  4. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایک ٹرینڈ کافی امید افزا لگا ہے کہ زیادہ جگہوں پہ چھوٹے گروپوں یا پارٹیوں یا آزاد امیدواروں کی بجائے بڑی پارٹیوں کے درمیان ہی مقابلہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
  5. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    اوہ سوری۔ میں صرف ٹاپ 3 کی بابت کہنا چاہ رہا تھا۔
  6. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تبدیلی آئے تو پوری آنی چاہئے۔ پنجاب میں حکومت کے بغیر ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔
  7. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پنجاب اسمبلی کا نتیجہ حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننی چاہئے۔
  8. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    گیل صاحب آج کل سی این جی پہ چل رہے ہیں کیا؟
  9. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اچھی بات یہ ہے کہ پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔
  10. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کراچی کے نتائج بہت سست روی سے آ رہے ہیں۔
  11. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ابھی تک کی صورتحال کے مطابق یہ پیشگوئی قریب ترین دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  12. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نوے کی دہائی میں کس میں تھا؟
  13. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    چنگا پھڑیا جے۔
  14. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو اس میں بھی رہا ہے۔
  15. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سیکنڈے نیویا برانچ وغیرہ کا بھی کچھ ذکر؟
  16. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عامر لیاقت کی کوئی خیر خبر؟
  17. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بجا فرمایا بھائی۔ غلام سرور، ریاض فتیانہ، فردوس اعوان وغیرہ کا تو میں ریکارڈ ہی بھول چکا ہوں کہ کب کس پارٹی میں تھے ہا ہیں۔
  18. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کوئی ایسی جماعت بھی ہے جس میں غلام سرور نہ رہا ہو؟
  19. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک پی ٹی آئی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ اگرچہ واضح اکثریت نہ ملنا یقینی دکھائی دے رہا ہے۔
  20. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    اور بلائیں لینے والی زیادہ تر تصاویر خصوصی بنوائی لگ رہی ہیں۔
Top