نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں تو خیر ہم نے بھی کی تھیں پاکستان کی جیت کے لیے، مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا!
  2. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    ہمیشہ مرے دل سے آواز آئی کہ سہہ نہ سکوں گا میں اس کی جدائی شکیل احمد خان23 کا مجوزہ مصرع بہترین ہے میرے خیال میں محبت میں ہونا چاہیے، اور 'نہ کرنا کسی سے کبھی بے وفائی' پہلے کی بھی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے //محبت میں دھوکا نہ دینا کسی کو دوست مس فٹ لگ رہا ہے مصرع ثانی میں، میرے مجوزہ مصرع میں...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو ہی بلا لیتیں سیما علی اپیا، یوں اکیلے ہی لڑی کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بابا کی یادداشت بھی سلامت رہے ہمیشہ اور بابا بھی سلامت رہیں، آمین!
  5. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    'نہ' کو یہاں دو حرفی باندھ گیا ہوں جو اچھا نہیں سمجھا جاتا، آپ کچھ اور فکر کر لیں یا یوں بھی ٹھیک ہی ہے تمہارے سوا دل بہلتا نہیں ہے
  6. ع

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    میں کچھ کہنے ہی والا تھا کہ آپ کا مراسلہ آ گیا، یہ بھی اچھا ہے ایک بار اصلاح کے بعد دوبارہ پیش کریں تو مزید دیکھا جا سکے مطلع البتہ دو لخت لگتا ہے مجھے، اس کو بھی بدل دیجیے گا، 'تمہاری' کی وجہ سے گڑبڑ پیدا ہو رہی ہے خدا آشنائی بھی میرا خیال ہے کہ ٹھیک نہیں، اس پر بھی غور کریں، خدا سے شناسائی کا...
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کس بات کا اگر دور بھی نکل گیا۔ اگلے راؤنڈ میں پھر یہیں آنا ہے ظ کو، پھر پکڑ لیں گے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ کو میں پکڑ کر لاتا ہوں اور پوچھتا ہوں کہ کیوں بھائی اداس کیوں ہو وعلیکم السلام
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی لڑی کی ترتیب خراب کرنے کے لیے! وعلیکم السلام آپا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دیر ہو گئی اب تو صبح کو ہوئے۔ میں ہی لیٹ پہنچا ہوں آپا کا صبح بخیر پڑھنے کے لیے!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن باپ بیچارہ بھی کسی کھاتے میں آتا ہی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام ہونے سے پہلے پہلے وجی کو وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک بھی!
  13. ع

    رکھتے ہیں تجھے یاد بھلایا تو نہیں ہے

    جو عہد کیا ہے والے شعر میں 'ہے' کی جگہ 'تھا' بہتر لگ رہا ہے مجھے غیر اور سمایا مس فٹ لگ رہے ہیں مجھے، سمایا تو شاید قبول کر لیا جائے مگر غیر الگ ہی لگ رہا ہے یہاں 'دل میں' کی جگہ 'اس میں' کر دیں، اور اس شعر کو رکھ لیں اگر چاہیں تو پچھلا شعر نکال دیں، تقریباً ایک ہی بات ہے دونوں میں مصرع اولی...
  14. ع

    کون کس حال میں پھرتا ہے وہ سب جانتا ہے

    جزاک اللہ خیر بابا، جیسا آپ مناسب سمجھیں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے گھر جس طرح بنتی ہے آلو کے ساتھ
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید گُلِ یاسمیں نہیں آئیں اس لیے لڑی ویران لگ رہی ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکوڑے تو خیر نہیں بن سکے، آندھی اور بارش کی وجہ سے لائٹ بار بار آ جا رہی تھی۔ شملہ مرچ بنی ہے البتہ، وہ کہتے ہیں تو حاضر ہے۔ اب نہ جانے شملہ مرچ ہی کہا جاتا ہے گرین پیپر کو یا کچھ اور
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں کہاں ٹیگا گیا ہوں گُلِ یاسمیں اور سیما علی آپا؟ ماشاء اللہ اتنے نوٹیفیکیشن دیکھ کر تو میں خود حیران ہو گیا تھا، جزاک اللہ خیر یاد فرمانے کے لیے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے گل کو ہمارے شہر کی بھی سب خبر ہے، یہاں بادل گرج رہے ہیں مگر بہت معمولی سا
Top