نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پون کرے سور جیا را رے جھومے رے ایسے جیسے بن ما ناچے مور
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مگر لڑی کی ترتیب کے ساتھ نہیں ہو گا؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا ہے ایک صفحہ پیچھے جا کر بھی، مگر معلوم نہیں ہو سکا کہ کس کی بات کر رہی ہیں سیما علی آپا۔ دعا ہے کہ درد دور ہو جس کا بھی ہے
  4. ع

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے

    ایسی کوئی بات نہیں بھائی ارشد کل مجھے احساس ہوا کہ یہ میرے بس کا کام نہیں ہے، اس لیے معذرت کی۔ آپ خود دیکھیں کہ کیا میں استاد ہوں؟ کیا میری کوئی کتاب شائع ہوئی ہے؟ میں تو خود مبتدی ہوں بھائی بابا ان شاء اللہ دیکھ لیں گے، کچھ انتظار کیجیے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں! وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے پہلے آپ کی اس دعا پر آمین کہنے کی سعادت مجھ خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے!
  7. ع

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے

    معذرت چاہتا ہوں ارشد بھائی آپ بابا کو ٹیگ کر لیا کیجیے، میں فی الحال اس قابل نہیں سمجھتا خود کو، پہلے تو مجھے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا رہتا تھا اس لیے مشورے دے دیا کرتا تھا۔ مگر اب سمجھتا ہوں کہ یہ استاد کا ہی کام ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان مزے لوٹ رہی ہے آج کل، شاید امیر مینائی کا شعر ہے کرے جس قدر شکر نعمت وہ کم ہے مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے گوگل پر سرچ کیا تو حیدر علی آتش کی غزل کا شعر ہے یہ معلوم ہوا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات میں بھی دن میں بھی صبح میں بھی شام میں بھی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بھی مجھے تو بہت لگتے ہیں۔ شاید ایک مہینہ لگے گا ان صفحات کو مکمل ہونے میں، یا شاید اس سے بھی زیادہ!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب تو خیر آپ دونوں سیما علی آپا اور گُلِ یاسمیں کا نہیں اتنی عمدہ تصاویر کھینچنے میں!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے اب الٹی گنگا کی طرف ہی سب کا رجحان ہو گیا ہے، سیدھی گنگا کی رفتار سست ہوتی جا رہی ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو دونوں میں صلح کرانے کے لیے کچھ نہ کچھ کیا جانا چاہیے۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا شکریہ ادا کیا جائے کہ آپ کا؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوگل پر ایک بار یو ایس اے کا ٹائم دیکھنے کا اتفاق ہوا، معلوم ہوا کہ اس کی مختلف ریاستوں کے وقت میں بھی بہت فرق ہے۔ یعنی امریکہ میں بھی ہر جگہ ایک ہی وقت نہیں ہے۔ کسی ریاست میں بارہ بجتے ہیں تو کسی میں تین
  16. ع

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے مری زندگی یوں بنی کیوں سزا ہے ---------- برا کیا کیا ہے مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ 'برا اس میں کیا ہے' کیا جا سکتا ہے، اسی طرح پہلے ٹکڑے کو بھی / تجھے چاہتا ہوں برا اس .. مصرع ثانی کو بھی بہتر کرنے کی ضرورت ہے // ملی مجھ کو کس بات کی یہ سزا ہے میرا خیال ہے کہ چل...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو یہ سمجھتی ہے کہ شاید بڑی عید پر عیدی نہیں دی جاتی
  18. ع

    مبارکباد عید الاضحی مبارک برائے 1445 ہجری

    میری طرف سے تمام محفلینس کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ہے عصر کا وقت یہاں بھی تقریباً
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ط سے یہاں بھی مراسلہ لکھنا پڑے گا؟ ابھی الٹی گنگا میں بھی یہی حصے میں آیا تھا
Top