جزاک اللہ خیر بابا، بہت شکریہ آپ کا شفقت فرمانے کے لیے۔ بابا ان غزلوں کو میں سمجھتا ہوں کہ لاعلمی میں کہا گیا ہے، ہاں کچھ اشعار ضرور ہیں کہ جن میں کچھ بات بھی ہو اور جو سچے بھی کہہ سکوں، مگر میں نہیں سمجھتا کہ مجھے ان پر کسی طرح کی محنت دوبارہ کرنا چاہیے، مگر جو آپ حکم فرمائیں، اگر آپ چاہتے ہیں...