نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم دل تو جوان ہی رہتا ہے انسان کتنا ہی بڈھا کیوں نہ ہو جائے!
  2. ع

    اس شوخ کے چہرے پر ہر جلوہ بلا کا تھا۔ برائے اصلاح

    اُس شوخ کے چہرے پر، ہر جلوہ بلا کا تھا رخسار پہ رہ رہ کر، شعلہ سا مچلتا تھا // ہر جلوہ ٹھیک نہیں رہے گا رؤوف بھائی یوں دیکھیں # اس شوخ کے چہرے پر، کیا خوب اجالا تھا اسی طرح مصرع ثانی میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے، شعلہ سا میرا خیال ہے کہ مناسب نہیں اس فضا میں # رخسار پہ رہ رہ کر، کیا تھا کہ مچلتا...
  3. ع

    کون کس حال میں پھرتا ہے وہ سب جانتا ہے

    مطلع کا مصرع اولی ہو گیا تھا، پھر کوشش کر کے غزل مکمل کی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ احباب کو پسند آئے گی کون کس حال میں پھرتا ہے وہ سب جانتا ہے آدمی اپنی ہی نیت کو بھی کب جانتا ہے میں تو پہچان سکا ہوں نہ ابھی تک خود کو کس لیے پھرتا ہوں آوارہ یہ رب جانتا ہے جانتا ہے کہ کہاں ہے مری منزل بے شک وہ...
  4. ع

    اب چھوڑ کے تنہا مجھے بیٹھا ہے کہیں وہ

    السلام علیکم ایک غزل پیش خدمت ہے، بس تین قافیے ہی ذہن میں آئے اور انہیں سے کوشش کر کے غزل مکمل کی ہے امید کرتا ہوں کہ کچھ اہمیت کی حامل ہو گی! اب چھوڑ کے تنہا مجھے بیٹھا ہے کہیں، وہ لیکن یہ مرا وہم ہے رہتا ہے یہیں وہ پوچھا جو گیا مجھ سے کہ کیا چاہیے تم کو میں نے یہ کہا، کچھ بھی نہیں، کچھ...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا سال مگر نہیں بکتا، بس گرمیوں کے کچھ مہینوں میں اور زیادہ تر رمضان میں!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس ایک ڈبکی الٹا گنگا میں میں بھی لگا ہی لیتا ہوں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھیں
  8. ع

    رکھتے ہیں تجھے یاد بھلایا تو نہیں ہے

    رکھتے ہیں تجھے یاد بھلایا تو نہیں ہے محبوب سوا تیرے بنایا تو نہیں ہے --------- رکھا ہے مجھے بہتر معلوم ہوتا ہے 'رکھتے ہیں' کی نسبت! چاہیں گے سدا تم کو زمانے سے زیادہ جو عہد کیا تم سے بھلایا تو نہیں ہے ----------- جو عہد کیا ہے وہ... ہر بات جو دل میں ہو بتاتے ہیں تجھے ہی اوروں کو یوں ہمراز...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا خیال ہے کہ جب بہت محتاط انداز میں بات کی جا رہی ہو کسی سے اور اچانک دوستانہ رنگ اختیار کرنا مقصود ہو تو یہ جملہ کہا جاتا ہے کہ تکلف بر طرف
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارہ نہ پھوڑ دے پاس آ کر کوئی بچہ بس
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھیان جتنا بھی لگائیں ٹائپ کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ غلط ٹائپ ہو جانے کا احتمال رہتا ہی ہے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نثری اقتباس اور وزٹنگ کارڈ والی بات مجھے تو سمجھ آ گئی ہے! گزشتہ دنوں کیا ہوا یہ البتہ میں بھی نہیں سمجھ سکا!
  13. ع

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے

    زخم سینے کے تجھے آج دکھانے آئے ہم پہ بیتی جو زمانے میں بتانے آئے ------- دونوں مصرعوں کا آپس میں ربط اب بھی کمزور لگتا ہے، پہلے میں کسی ایک سے خطاب ہے اور دوسرے میں زمانے کو بھی شامل کر لیا گیا ہے! بے وفا ہم نے سدا تجھ سے محبّت کی ہے دل میں تیرے یہی جذبات جگانے آئے ------- اس کا بھی معاملہ...
  14. ع

    ہیں یوں محبوب تجھے تیرے خیالوں والے

    بہت شکریہ آپا ژوب سے تشریف لانے کے لیے
  15. ع

    ہیں یوں محبوب تجھے تیرے خیالوں والے

    ہیں یوں محبوب تجھے تیرے خیالوں والے اب نہ ہوتے ہیں گوارا کھلے بالوں والے ہے تلاش اب تو جوابات کی نکلے کوئی ختم وہ دور ہوئے تھے جو سوالوں والے بولتے ہیں تو بہت سوچ سمجھ کر بولیں اس کی محفل میں لگے مونہہ پہ تالوں والے رات کے وقت میسر نہیں آتے ہیں ہمیں وہ خیالات جو ہیں دن کے اجالوں والے یوں تو...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب ہو رہی ہے چائے کی، آج ثمرین کو تکلیف نہیں دی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو بہت سادہ سا ہے اس کھیل کا، حیرت ہے کہ آپ اتنا پرانا رکن ہونے کے باوجود اس کھیل میں مشکل کا شکار ہیں۔ میرا مراسلہ ط سے تھا اب جو آگے شخص مراسلہ کرے گا وہ ض سے کرے گا اور اس سے اگلا ص سے، بس اسی طرح حروف تہجی کی ترتیب میں الٹے پاؤں چلتے جانا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کل کی نہیں، دو دن پہلے کی تھی شاید۔ میری نظر سے بھی ہندوستان کے الیکشنز کی خبر گزری تھی، معلوم کرنا چاہتا تھا کہ کون جیتا۔ پھر شاید موقع ہی نہیں ملا!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن تو یہ بات نہیں مان رہا، ابھی تو یہیں تھیں!
  20. ع

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے ہم پہ بیتی جو زمانے میں ، بتانے آئے ---------- 'خدا کو' کی وجہ سے روانی میں کچھ کم لگ رہا ہے مصرع، معنوی اعتبار سے بھی کچھ اچھا نہیں کہ خدا کو سینے کے زخم دکھانے کا کیا مطلب جب وہ سب کچھ پہلے سے ہی جانتا ہے! مطلع دوبارہ کہیں ہم نے مانا کہ گنہگار ہیں تیرے یا رب...
Top