زندگی بھر ترا... کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ویسے مجھے درست اور خوب لگتا ہے مطلع، محض معنوی بہتری کے لیے ہے یہ مشورہ
یہ بھی ٹھیک لگ رہا ہے مجھے
درست ماشاء اللہ
رب بچانا میں جو تنافر ہے اگر اس کو کسی طرح دور کیا جا سکے تو کیا ہی بات ہے
"برتا بہت" الگ ہی لگ رہا ہے
//میں نے دنیا کو دیکھا نہ پایا ہے...