نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے فالودہ کی سویاں بھی نہ کاٹ دیں گُلِ یاسمیں
  2. ع

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    جو عہد اس نے کیا وفا کا وہ کر کے اس کو نبھا نہ پایا وفا کا رستہ بہت کٹھن ہے وہ خود کو اس پر چلا نہ پایا ----------- وفا کا وعدہ کیا جو اس نے تو کر کے اس کو نبھا نہ پایا بہت کٹھن تھی یہ راہ اس پر وہ خود کو ہرگز چلا نہ پایا بہت مطمئن تو نہیں ہوں مگر یہ کچھ بہتر معلوم ہوتا ہے آپ کے مطلع سے، 'وفا'...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر کرکٹ کی لڑیوں میں نظر آتے تھے بھائی شمشاد میری نظر سے بھی بہت عرصہ سے ان کا کوئی مراسلہ نہیں گزرا
  4. ع

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    کسی نے اور اس گرامر کے اعتبار سے ٹھیک نہیں لگ رہا، 'مگر' بھی یوں لگتا ہے کہ محض وزن کو پورا کرنے کے لیے لایا گیا ہے 'وفا نبھانا' بھی مجھے محاورے کے لحاظ سے درست نہیں لگ رہا۔ 'وفا کرنا' میرا خیال ہے کہ ٹھیک ہے بحر طویل ہے تو اس میں بھرتی کے الفاظ آ جانے کا احتمال زیادہ ہے حق پر ڈٹا بھی ٹھیک ہے...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک لوگوں کی دعاؤں کا اثر ہے شاید ۔ ہمارے یہاں بھی پہلے کی نسبت کچھ حبس کم ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کی کوئی بات نہیں، گڑبڑ ہو بھی جائے تو کیا ہے کہ ان لڑیوں میں ہی کیا، غلطیاں تو سب سے ہی ہو جاتی ہیں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قومی شاعر بھی رہے ہیں مولانا حالی یہ بات آج معلوم ہوئی ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم پھر کر ذہن چائے کی طرف ہی جا رہا ہے، حالانکہ بہاروں کا ذکر بھی کیا ہے گُلِ یاسمیں نے
  9. ع

    وفا کے بدلے جفا نہ دینا

    اصلاح کے بعد دوبارہ یہاں پیش کی جائے تو شاید مزید کچھ گفتگو ہو سکے
  10. ع

    وفا کے بدلے جفا نہ دینا

    مزید یہ کہ دلوں میں ابھرے وفا کے جذبے ہے قوم جاگی سُلا نہ دینا # ابھرے مجھے یہاں ٹھیک نہیں لگ رہا۔ "ابھرے ہوئے" کا محل معلوم ہوتا ہے "ہے قوم جاگی" کا بیانیہ بھی پسند نہیں آیا، الفاظ کی ترتیب اچھی نہیں جو جرم میں نے کیا نہیں ہے تو اس کی مجھ کو سزا نہ دینا -------- "جو جرم میں" کا تنافر بھی دور...
  11. ع

    میں تجھ سے تجھے اے خدا مانگتا ہوں

    نیکی کے کام والے شعر میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی الفاظ بدل کر دوسرے مصرع کے کہا جا سکتا ہے میرے ذہن میں ایک ترکیب تو بن رہی ہے لیکن مصرع موزوں نہیں کر پا رہا کسی طرح 'طریقہ میں پیارے نبی سا' کا مفہوم لا سکیں تو اچھا ہو جائے
  12. ع

    میں تجھ سے تجھے اے خدا مانگتا ہوں

    رزق والا شعر کہ میں رزق بے انتہا مانگتا ہوں کے ساتھ ٹھیک ہو جاتا ہے، "اسی رزق" ابھی بھی واضح نہیں لگا مجھے باقی میرا خیال ہے کہ ٹھیک ہو گئے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا یہ ہو گا کہ اب ڈول بھی کہیں ملتا ہے، ہمارے گھر میں ایک گھوما کرتا تھا، اسی میں ہم لوگ پانی بھی پی لیا کرتے تھے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید انگوٹھوں سے ٹائپ کرنا انہیں لوگوں کی عادت بنا ہے جو ایس ایم ایس چیٹ کے دور میں چیٹ کرتے رہے ہیں، آپ کی ایک ویڈیو میں بھی آپ کو انگلی سے ہی ٹائپنگ کرتے ہوئے دیکھا ہوا ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان ہلائے بغیر محض انگوٹھوں کی مدد سے ٹائپ کرتے ہوئے وعلیکم السلام
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں بھی اوپر کے مراسلہ میں کی گئی دعا پر آمین کہتا ہوں!
  17. ع

    میں تجھ سے تجھے اے خدا مانگتا ہوں

    'ترے فضل کی میں دعا' مجھے عجز بیانی کا شکار لگتا ہے، "ترے فضل کی یوں/یہ" واضح ہے میرے نزدیک اسی طرح لفظ میں کی تکرار بھی ہے یہی ہر گھڑی اب دعا مانگتا ہوں دوسرا مصرع اگر یہ ہو تو کچھ بہتر ہو سکتا ہے وہی رزق کون سا؟ یہ وضاحت طلب ہے 'وہ جو میرے لیے ہو' کی معنویت بھی سمجھ میں نہیں آ رہی کہ کیوں...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل پھر بھی کچھ نہ کچھ سیکھتا ضرور ہے ٹھوکر کھانے کے بعد
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی راجو صاحب کو بھی چکھا دینا تھی چائے، دیکھنا تھا کہ پھر وہ کیا کہتے ہیں، مگر یہ بات بھی اپنی جگہ سچ ہے کہ جو لوگ چائے نہیں پیتے وہ لوگ واقعی وجہ تلاش کرتے رہتے ہیں کہ پینے والے کیوں پیتے ہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت ویسے تو نیوز چینلز کا ہے، مگر جن لوگوں کو اخبار پڑھنے کی عادت ہے وہ لوگ آج بھی اخبار کو ہی ترجیح دیتے ہیں
Top