نتائج تلاش

  1. ع

    پیار ملتا رہے پیار کرتے رہیں

    درست تو لگ رہا ہے مگر یہ بہتری ذہن میں آ رہی ہے یونہی روزانہ آپس میں ملتے رہیں پیار کے پھول ایسے ہی کھلتے رہیں یہ قافیہ غلط ہو گیا ہے، بدلتے میں د پر زبر ہے۔ پچھلے دونوں قوافی میں م اور کھ زیر کے ساتھ ہیں، مطلع کے حساب سے پوری غزل کے قوافی ملتے،کھلتے، ہلتے، سلتے وغیرہ ہونے چاہئیں اس بات سے قطع...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا محفوظ رکھے ہر طرح کی ہنگامہ آرائیوں سے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے بھی وجی ، اور وعلیکم السلام
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح ہو گی گُلِ یاسمیں کے وہاں شاید۔ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ صبح صبح نئی لڑی؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب سوچنا پڑتا ہے آپ کی باتوں کا، بہت خوب چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں آپ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھولوں کا گلدستہ بھی ساتھ پیش کیا جانا چاہیے۔ کسی کا حال پوچھ لینا بھی بہت ہوتا ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ انسان پتا نہیں کیسی نشانیاں چاہتا ہے، حالانکہ آنکھ کھول کر دیکھنا بھی کافی ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب مراسلہ لکھا جا رہا ہوتا ہے اکثر اس وقت بھی غلطی کا احساس ہو جاتا ہے کہ ترتیب غلط ہو رہی ہے، اس کے بعد مراسلہ ارسال کرنے سے پہلے بھی درست کر لیا جاتا ہے ترتیب کو
  9. ع

    پیار ملتا رہے پیار کرتے رہیں

    قوافی درست نہیں ہیں اس غزل میں بھائی ارشد کرتے اور چلتے قوافی نہیں ہو سکتے۔ ہاں، چلتے، جلتے، مچلتے اور بدلتے ٹھیک ہیں اگر مطلع کے مصرع اولی میں بھی اسی قبیل کا کوئی لفظ قافیہ کے طور پر آئے مزید یہ کہ ملتے، اور کھلتے بھی ایک الگ سیٹ ہے اور دھلتے ایک الگ قافیہ ہے چلتے جلتے اور مچلتے الفاظ کی...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بہت منفرد انداز کے محاورے ہوں گے اس میں، ایک دو محاورے پڑھ کر ہی اس بات کا احساس ہو رہا ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں لگے گا ان دنوں فوارے کے پاس بیٹھنا۔ ہاں، سردیاں ہوں تو ہر کوئی گھورے گا ضرور کہ ان کو کیا ہو گیا ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا مجروح سلطان پوری کا مشاعرہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کل مشاعروں کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں تو ان حضرات سے تعارف ہو رہا ہے۔
  13. ع

    حمدِ باری تعالیٰ

    سب گناہوں سے یا رب بچانا مجھے کچھ نہیں اور اس کے سوا چاہئے ------- اس شعر میں وہ پہلے والا مصرع ہی بہتر تھا // بس گناہوں سے بچنے کی توفیق دے جو اب کہا ہے وہ روانی کے اعتبار سے اچھا نہیں لگا ہر جگہ میں نے دنیا کی دیکھی مگر -----یا ہر جگہ میں زمانے میں گھوما پھرا اب مدینے کی مجھ کو فضا چاہئے...
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم وجی ! آپ کو کس کا انتظار ہے؟ سب ماشاء اللہ ہیں تو سہی آج
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگنے کو تو سب ہی اچھا لگتا ہے، دہی کی لسی بھی بہت پسند ہے، مگر جو لطف چائے کا ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ مراسلہ نمبر 45565 میں استعمال کی گئی تصویر کی تعریف کی جائے اس کی خوبصورتی کو مدنظر رکھتے ہوئے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا جائے تو پیالیوں میں چائے پینے کا رواج اچھا تھا کہ جلد ٹھنڈی ہو جاتی تھی کپ کی نسبت
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں اشعار آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں اس طرح کے گردش کر رہے ہیں جو کسی بھی معروف شاعر کے نام کے ساتھ جوڑ دئے جاتے ہیں، میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکنجبین بھی صحت کے لیے بہت مفید شربت ہے ان دنوں حبس کے موسم میں خاص طور پر جسم میں نمکیات کی کمی کو پورا رکھتا ہے
  20. ع

    حمدِ باری تعالیٰ

    مطلع میں "زندگی میں ترا" ہی ٹھیک ہے، حالانکہ 'بھر' کا مشورہ میرا ہی تھا مگر مجھے "میں" ہی ٹھیک لگ رہا ہے اب اب گناہوں سے بچنے کی توفیق دے ------یا اب گناہوں سے بچ کر رہوں اے خدا مجھ کو کچھ بھی نہ اس کے سوا چاہئے // اس شعر میں 'اب' کی جگہ 'بس' یقیناً بہتر رہے گا اور دوسرا مصرع بھی محض بہتری کے...
Top