نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی پکڑیں گی ایک ہاتھ میں اور ایک ہاتھ میں برتن، نہیں ٹوٹتا بے فکر رہیں!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس یہی بہت ہے کہ کوئی ہمارے لیے تشریف لایا ہے، یہ کیوں پوچھیں کہ کون آیا؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ گُلِ یاسمیں سے پکوڑوں کی فرمائش کی جائے اگر وہ برا نہ منائیں تو کہ آج ہمارے یہاں موسم اس طرح کا ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی ہے یہ لڑی سیما علی آپا۔ یہاں بھی رونق ہونا چاہیے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط کچھ لوگ ہی ہیں جو ان ہندوستانی کلاسک گانوں کو آج بھی سنتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہ سدا بہار گیت شاید ہی نئی نسل کو پسند آئیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو سچ ہو اس کو کہنے میں جھجکنا نہیں چاہیے نا؟ اگر یہ بحر میں ہے مصرع تو آخری کی ی بُری طرح گر رہی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کی مٹھاس کی طرح سچ ہے آپ کی بات، بھائی الف نظامی ! ۔ واقعی آپ کی مراد یہ نہیں تھی!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک رہا تھا کوئی کیا؟ جو زور زبردستی کرنا پڑی! شاید مصروفیت نہ آنے دے رہی ہو
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط لاہور کو ہی پنجاب کہہ دیا گیا ہے! ظلم تو نہیں دوسرے شہروں کے ساتھ؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں دعائیں ملتی رہنا چاہئیں، اور عمر میں بڑوں کی دعائیں ہوں تو کیا ہی بات ہے....
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیں! ہماری درخواست ہے کہ وضاحت کی جائے......
  12. ع

    جو عہد مجھ سے کیا کسی نے مگر وہ اس کو نبھا نہ پایا

    'یہ' کی جگہ 'پہ' بہتر ہے جو میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں مری محبت تھی دل میں اب تک ربط میں زیادہ مضبوط لگتا ہے پہلے مصرع کی روانی ابھی بھی اچھی نہیں لگ رہی ## وفائیں تیری.... اور، ہے دل میں تیرا خیال اب تک، بہتر رہے گا مجھے 'جدائی میری' ہی روانی کے اعتبار سے اچھا لگ رہا ہے اشکوں کا چھلکنا جیسا...
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ثمرین کی ناراضی اس بات سے دور کی جا سکتی ہے کہ اس کو ایک دو دن کی چھٹی دے دی جائے۔ اور اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی چائے بنائی جائے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے میں بھی بس ہندوستانی گیتوں کو محض اچھی شاعری کی بنا پر پسند کرتا تھا، یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ گیت واقعی کسی شاعر کے ہوتے ہیں یعنی غزل گو شعرا کے اکثر
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر شاید کچھ لوگ اسی لیے کہتے ہیں کہ پچھلا زمانہ بہتر تھا، شاید مہنگائی کی کمی کی وجہ سے۔ مگر یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ پہلے زمانے کے لوگ بھی اچھے تھے، محبت زیادہ تھی۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب تعالیٰ کا نظام ہے، جس کو شہرت بخشنا چاہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک دعاؤں کے ساتھ میں بھی اس لڑی کو آگے بڑھاتا ہوں، السلام علیکم
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی کئی دن سے غیر حاضر ہے
  19. ع

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آج کل ارشد ندیم کا ہی راج ہے، واقعی بہت شاندار کامیابی نصیب ہوئی ہے، بہت بہت مبارکباد۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری مزید دعاؤں کے ساتھ میری جانب سے بھی السلام علیکم اور وعلیکم السلام
Top