نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    واہ دوست۔۔۔کیا جملہ کہا ہے۔۔۔اس پر ایک مصرعہ یاد آگیا۔۔مکمل شعر بھول رہا ہوں میں۔۔ "باہر کتنی سرد ہوا ہے آنسو تک جم جاتے ہیں"
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    معاف کردو تم تو۔۔۔ اب اگر کسی یاد کررہے ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ آگے شادی بھی نہیں کرنی :unsure: ویسے بھی تم نے پوچھا ہی نہیں کہ کس کو یاد کررہے تھے۔۔۔۔ہم تو ہونے والی کو یاد کررہے تھے ؛)
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کیا مطلب ہوا اس بات کا؟؟ :surprise:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کیوں؟؟؟؟ رَوک میوزک میں ایسا کیا ہے؟ :surprise:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ویسے تو ہم بھی کسی کو یاد کررہے تھے ۔۔۔ مگر سردی میں بیٹھنے کی ہمت نہیں ہوئی تو یاد نہیں کیا پھر ;)
  6. محمد امین

    تبدیلی انسان کا خمیر ہے۔۔۔

    تبدیلی انسان کا خمیر ہے۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اچھا تو بھابھی کو تم پیار سے لائٹ کہتے ہو :rollingonthefloor:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہاں ہاں فہیم ۔۔۔بولو بولو جواب دووووووووووووووووو
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہم اس وقت رَوک میوزک پر ہیڈ بینگنگ کررہے ہیں :rockon::note::pagaldil:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ہونے والی بھابھیز؟؟؟؟؟ :surprise: کہاں ہیں؟؟؟؟؟ :surprise:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    فہیم کوئی نہیں یار۔۔۔ فکر نہیں کر۔۔۔ ہیلن تمہیں بیلن سے نہیں مارے گی :rollingonthefloor:
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بھئی یہ نازنین ناز بہن کدھر ہیں آجکل؟؟؟؟؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اچھاااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔واقعی :) ؟
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    پڑوس سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقدسسسسس۔۔۔۔یہ تمہارے فہیم بھیا جو ہیں نا۔۔۔یہ کچھ اداس ہیں ۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔ آج بھی ہم نے انہیں ایس ایم ایس کیا تو کہنے لگے "یار لیاقت آباد کے پل پر سردی میں بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔۔۔" ۔۔۔۔۔ یعنی کہ ہمیں کچھ فشی فشی سا لگ رہا ہے :roll:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    وعلیکم السلام مقدس۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسی ہو ۔۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بیٹااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے دو تم تو تم سے تو میں کل نمٹ لوں گا :waiting: شمشاد بھائی مجھے مچھلی کی بو آرہی ہے ۔۔۔یعنی کہ سمتھنگ از فشی :tongue:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    جی جی ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔شادی دفتر میں جس قسم کی سمانتھاز اور ہیلنز ہیں وہ آپ ہی کو مبارک :tongue: اور یہ آج لیاقت آباد کے پل پر شدید سردی میں کیوں اداس بیٹھے تھے تم۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :raisedeyebrow: شمشاد بھائی دیکھ رہے ہیں آپ؟
  18. محمد امین

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    مبارک ہو بھیا جی۔۔۔۔ :)
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بھئی پہلے ہمیں تو راضی کرو :neutral:
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کیوں میاں fahim یہ کیا قصہ ہے؟؟؟؟ :biggrin: ااہہممم اہہممم۔۔۔۔۔۔۔ اول تو اسے مسلمان کرو ۔۔۔ :tongue: اور ہاں پھر اسے پردہ کرنا بھی سکھانا
Top