نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    عین ممکن ہے کہ کھانے سے زیادہ پانی کی طلب زیادہ ہو ۔ کیونکہ گرمیوں کے روزوں میں پانی ہی کی طلب زیادہ ہوتی ہے۔
  2. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ٹین پیک بوتل وغیرہ بھی استعمال کر لیا کریں کبھی ۔
  3. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    طلب ہو گی کھانے و پانی کی اس لیے ضربیں لگ رہی ہیں۔ خیر اب تھوڑا ہی وقت باقی ہے افطاری میں۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    صرف اتنا ہی کھایا آپ نے۔ یہ اتنا بھی بہت ہے۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ اور بہترین نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کی دعائیں ہیں۔ ٹھیک ہو گیا تھا بہت خوب ۔ کیا ہورہا ہے آج کل؟
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شکر ہے اب کچھ آرام ہے۔ آگے سے دھیان رکھیے گا۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام! کیسی ہیں ناعمہ بہن؟ آپ کا مسئلہ اس دن حل ہو گیا تھا؟
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ارے ہم ہیں ناں۔ شمشاد بھائی آپ بتائیے کہاں ٹھہریں گے وہاں سے ہمارے ہاں تک کا کرایہ ہم دے دیں گے۔
  10. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    بالکل یونیکوڈ کے بعد سے تو اب ان پیج کی کافی عرصہ پہلے چھٹی کروا چکا ہوں۔
  11. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اللہ معاف کرے۔ میں نے ایسا کچھ تو نہیں کہا۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب اتنے اوکھے مت ہوں ۔ صبر کریں سب ٹھیک ہو جاوے گا۔
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    سرور لیجئے اب کس نے کہا تھا اتنا کھاؤ۔ اب اوکھے ہو رہے ہیں۔
  14. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    جانے دیں جناب۔ چ سے چاچو ، چاند، چور، اور بہت کچھ بنتا ہے۔ آپ کو تو چائے کے ہی خواب آتے رہتے ہیں۔
  15. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    فی الحال تو ان پیج استعمال کرنے سے پالا نہیں پڑا ۔ شاید کوئی دوسرا رکن اس بارے میں کوئی رائے دے سکے۔
  16. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہونے سے صحت پر بہت اثر پڑتاہے۔ اس بارے میں آپ کی ماہر ڈاکٹر کی رائے لے سکتے ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    واہ۔ آملیٹ۔ میرا پسندیدہ ہے۔ ذرا آملیٹ کے سائز کے بارے میں بتائیے گا۔
  18. اشتیاق علی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    وہ لاجک یہ ہے کہ نبیل بھائی نے ایسی کوئی بھی چیز پروفائل فوٹو کے طور پر استعمال نہیں کی۔ اوتار میں جو تصویر لگائی ہے وہ ایسے ہے جیسے یہ پیغام دے رہی ہو کہ یہاں کوئی تصویر لگائیے۔ خیر یہ نبیل بھائی کا ذاتی معاملہ ہے ۔ ہم اس پر مزید کچھ نہیں کہہ سکتے۔ نبیل بھائی اگر برا لگا ہو تو چھوٹا سمجھ کر...
  19. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    م م م۔ تو سحری میں کیا کیا بنا ہے آج؟
  20. اشتیاق علی

    تعارف افضل حسین

    سبحان اللہ ۔ تو بنگالی شروع کر دی ہے۔ افضل بھائی بنگالی زبان سکھانے کا بھی ایک دھاگہ کھولیے۔
Top