نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ہاں جی آخر ہماری اردو محفل ہے خوبصورت کیوں نہ ہو گی۔ :):):)
  2. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    بہت شکریہ جناب۔ اصل میں میرے پاس ان پیج آفس میں موجود نہیں تھا اس لیے سکرین شاٹ شامل نہ کر پایا۔ تصویر شامل کرنے کا بہت شکریہ۔ افضل حسین آپ کی مشکل حل ہو گئی یہ فیض نستعلیق ہی ہے۔
  3. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    غالب کے اشعار بھی یاد ہیں کسی کو؟
  4. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  5. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    آپ کیا کہتے ہیں صابر بھائی ۔ میرے خیال سے تو یہ سو فیصدی فیض لاہوری نستعلیق ہی ہے۔
  6. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    جناب فیض نستعلیق ہی ہے۔ اگر آپ کے پاس ان پیج تھری ہے تو اس میں فیض نستعلیق کشش والا ورژن بھی ہو گا اس میں لکھا جا سکتا ہے۔ اور میں نے اوپر والا لنک دیکھا تھا وہ تو ڈائریکٹ فیس بک پر لے گیا۔ نیچے والا آپ کے بلاگ کا ہی تھا۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    تعارف افضل حسین

    ما شا اللہ۔ محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ گرافکس ڈیزائننگ کے بارے میں بھی اپنی تخلیقات شیئر کیجئے۔
  9. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    یہ تو فیس بک کا لنک تھا۔ خیر اس امیج میں استعمال ہونے والا یہ فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ہے۔ جسے آپ فونٹ سرور سے اتار سکتے ہیں۔ مگر اس کا کشیدہ ورژن ابھی دستیاب نہیں۔
  10. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    میری طرف تصویر نظر نہیں آ رہی۔ کسی اور سائیٹ پر اپلوڈ کر کے شامل کریں۔
  11. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    نرم مزاجی اختیار کرو۔ وعلیکم السلام وجی صاحب۔
  13. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    ہمیشہ گھٹیا مال ہی کیوں بکنے آتا ہے یہاں۔
  14. اشتیاق علی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    معذرت چاہتا ہوں۔:praying:
  15. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  17. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  18. اشتیاق علی

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  19. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  20. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے

    استغفر اللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ۔ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
Top