نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  2. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    م م م م۔ مطلب مصروفیت ہے مگر کوئی خاص نہیں۔ بھلا سے عام سی مصروفیت کونسی ہے؟
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ثم آمین۔ آپ سنائیے ؟ آپ کیسی ہیں ؟ اور آج کل کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
  6. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد اللہ ۔ ہم بالکل ٹھیک ہیں۔ مگر کل سے ایک پریشانی میں مبتلا ہیں۔ دعا کیجئے کہ وہ پریشانی جلد ختم ہو جائے۔
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! کیسے ہیں بھئی سب ؟
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    عین ممکن ہے کہ شمشاد بھائی نے یہاں بھی یہی کام کیا ہے
  9. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    پنگا نہ لینا کبھی جاں بازوں سے۔ اس بار شمشاد بھائی غلطی کر گئے۔ سیدھی گنگا بہانی شروع کر دی۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    طلب ختم ہوتے ہی آ جائیں گے واپس ویسے بھی دعوت خیالی ہے تو جب چاہے دعوت اڑاتے رہیں۔
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ٹھیک ہی کہہ رہے ہوں شاید آپ ؟ مگر میں انہیں نہیں جانتا۔
  12. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    تمام احباب کا پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ :):):):):)
  13. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    کل تو ہماری بھی لڑائی ہو گئی محلے میں۔ بہت لڑائی ہوئی ۔ میرے بھانجے تو قابو سے باہر تھے انہوں نے مخالفین پر پوری زور آزمائی کی۔ اللہ خیر کرے آج نا جانے کیا ہو گا۔:(
  14. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    شمشاد بھائی کام ہی ایسا ہے کہ روز کا روز کرنا پڑتا ہے۔ حتی کہ اتوار والے دن چھٹی ہوتی ہے مگر اس دن کا کام بھی ہمیں سوموار کو کرنا پڑتا ہے۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    صرف سالن ہی نہیں پوری خیالی دعوت کا مزہ لیا جاسکتا ہے۔
  16. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    جاں بازوں کی کمی نہیں ہے یہاں۔
  17. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    میرے ایک دوست نے ایک کمپنی کھولی تھی جس کا لوگو میں نے ڈیزائن کر کے دیا تھا۔ کمپنی کا نام رونق میلہ ہے۔ لیجئے نمونہ حاضر ہے۔
  18. اشتیاق علی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    استاد محترم اس کے لیے ایک عدد تعارفی دھاگہ کھولنا پڑے گا۔ مگر آپ کی ذات گرامی سے تو ویسے ہی سب واقف ہیں۔ تعارف کے لیے دھاگے کی ضرورت ہی نہیں۔
  19. اشتیاق علی

    ادرک کا پاؤڈر

    شمشاد بھائی کیا خاتون خانہ کو اس کا علم نہیں ہے۔ یا آج کل کچن آپ کے سپرد ہے؟
  20. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
Top