نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف تعارف ۔

    خوش آمدید اختر صاحب!
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم

    یہ تو خود کسی اور کا کندھا ڈھونڈ رہے ہیں، مردہ بدستِ زندہ! :)
  3. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کوہلی تو میچ جاری رکھنا ہی چاہتا تھا، افریقہ کی ٹیم نے بھی کوئی خاص احتجاج نہیں کیا ہوگا، وجہ صاف ظاہر ہے۔ اگر میچ ختم کر دیا جاتا تو افریقہ ممکنہ طور پر نظر آتی شکست سے بچ سکتے ہیں، لیکن میچ ختم ہونے کی صورت میں وکٹ کو لازمی طور پر ڈی میرٹ پوائنٹس دیے جاتے اور یہ پانچ بھی ہو سکتے تھے (اب بھی...
  4. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    میوزیم کی منتظم محترمہ کے لیے سرخ سلیوٹ۔ اس سے بڑھ کر ٹرمپ کی شخصیت کو کوئی اور کیا جانے گا! منتظم محترمہ نے ٹرمپ کو پینٹنگ ادھار دینے کی بجائے سونے کا ٹوائلٹ لے جانے کی آفر کر دی، آفرین، صد آفریں۔ :) گوگنہم میوزیم کی ٹرمپ کو پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی آفر
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گُلبن است آں یا تنِ نازُک نہادش یا حریر آہن است آں یا دلِ نامہربانش یا حجر شیخ سعدی شیرازی وہ گُلاب ہے یا اُس کا نازک ساخت بدن ہے یا کہ ریشم ہے، وہ لوہا ہے یا اُس کا نامہربان دل ہے یا کہ پتھر ہے۔
  6. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ ہی جانے! شاید اس لیے کے جمہ شریف کا دن ہے۔ سارا ہفتہ ہم ساحل پر ہوتے ہیں، جمعے کے بعد دریا میں۔ :)
  7. محمد وارث

    عشق از فرحان محمد خان

    مجھے تو مرشد کا یہ شعر بھی بہت پسند ہے! :) عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
  8. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ع - صد بندۂ ساحل مست، یک بندۂ دریا مست
  9. محمد وارث

    کلام کی تلاش

    میری گاڑی میں آج کل کچھ عرصے شاید چار پانچ ماہ سے ایک ہی سی ڈی چل رہی ہے۔ امیر خسرو کا کلام خان صاحب نصرت فتح خان صاحب کی زبانی۔ صبح دوپہر شام یہی کچھ سن رہا ہوں۔ :)
  10. محمد وارث

    کلام کی تلاش

  11. محمد وارث

    کلام کی تلاش

  12. محمد وارث

    کلام کی تلاش

    یہ تو وکی پیڈیا پر بھی موجود ہے! چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائیکے ایس بات اگم کہہ دینا رے موسے نیناں ملائیکے ایس پریم بھٹی کا مدھوا پلائیکے ایس متوارے کر لينهي رے موسے نیناں ملائیکے ایس گوری گوری بييا ، ہری ہری چوڑیاں بييا پکڑ ہر لينهي رے موسے نیناں ملائیکے ایس بل بل جاؤں میں تورے رنگ...
  13. محمد وارث

    کلام کی تلاش

    اس کا تو کچھ علم نہیں، ایک امیر خسرو کا کلام ہے ملتا جلتا، چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملا کے! اور یہ بہت مشہور ہے!
  14. محمد وارث

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پاکستان اور انڈیا کا انڈر 19 ورلڈ کپ میں سیمی فائنل!
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ازاں سرّے کہ با محبوب دارم خبر نبود کراماً کاتبیں را شیخ شرف الدین پانی پتی (بُوعلی قلندر) وہ اسرار و رموز اور راز و نیاز کہ جو میں اپنے محبوب کے ساتھ رکھتا ہوں، اُن کی خبر کراماً کاتبین کو بھی نہیں ہوتی۔
  16. محمد وارث

    ذات قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے - حمد باری تعالی از شہزاد مجددی

    جی احباب درست فرما رہے ہیں، "اسی" سے یہاں وزن گڑبڑا جاتا ہے، اُس ہی ہوگا۔
  17. محمد وارث

    عشق از فرحان محمد خان

    کچھ لوگ ان کو خدائے سخن بھی کہتے ہیں لیکن چونکہ 'خدائے سخن' غلطی سے میر تقی میر کو اور ایک 'مخصوص' حلقے میں میر انیس کو بھی کہا جاتا ہے سو ہم غالب کو امام الشعرا ہی سمجھتے ہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواہی کہ شوی باخبر از کشف و کرامات مردانگی و عشق بیاموز و دگر ہیچ ملک الشعرا محمد تقی بہار اگر تُو چاہتا ہے کہ کشف و کرامات سے باخبر ہو جائے تو صرف بلند ہمتی اور عشق کو اختیار کر کہ باقی سب کچھ، کچھ بھی نہیں۔
  19. محمد وارث

    عشق از فرحان محمد خان

    بُلبُل کے کار و بار پہ ہیں خندہ ہائے گُل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا امام الشعراء
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما جرعہ کشانِ مئے عشقیم کہ مخمور مردیم و لبے بر لبِ مینا نہ نہادیم شاہزادی زیب النسا مخفی ہم مئے عشق کے وہ جرعہ کشاں (پینے والے) ہیں کہ مخمور مرے لیکن کبھی پیمانے کے لبوں پر اپنے لب نہ رکھے (پیمانے کو اپنے لبوں تک نہ لائے)۔
Top