نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب سے عمدہ بیان مریم اورنگزیب کا ہے اور اگر کم بارکر کو بھی ساتھ ملا لیا جائے تو دو آتشہ ہی ہو جائے، واللہ! :)
  2. محمد وارث

    پاکستان کی چار سرحدیں

    اور برسبیلِ تذکرہ کالج دور کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ میرے کالج کے چار پانچ دوستوں نے ایک دن بارڈر دیکھنے کا پروگرام بنایا، میں حسبِ معمول لائبریری کا بہانہ کر کے ادھر ادھر ہو گیا۔ دوسرے دن ان سب کے گھروں سے ہم دوستوں کے گھروں میں فون آنے شروع ہو گئے کہ کل سے گھر نہیں پہنچے۔ ان کو بتایا گیا کہ...
  3. محمد وارث

    پاکستان کی چار سرحدیں

    اور میں نے ان میں سے کوئی بھی بارڈر نہیں دیکھا حالانکہ جموں بارڈر تو سیالکوٹ کے انتہائی قریب ہے لیکن میں کبھی اس کے قریب بھی نہیں گیا۔ بلکہ اپنے روزگار کی جگہ سے، جو میرے گھر سے بارڈر کی طرف سات آٹھ کلومیٹر فاصلے پر ہے، ایک انچ بھی آگے کی طرف نہیں گیا۔ :)
  4. محمد وارث

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    'انڈین' دوستوں کو یہ فتح مبارک ہو! :)
  5. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کا رونا نہیں کہ کس نے کہا، بلکہ اس کا رونا ہے کہ چمچے کو چمچہ کیوں کہا؟
  6. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    ارے نہیں صاحب، یہ مشاہدے کی کمی ہے۔ اگر آج کل ماؤں کی یہ حالت ہے، اور درست ہے کہ ایسے ہی ہے، تو اس دور کے بچے بھی بہت تیز ہیں، کیا مجال کہ ماں ان کی چیز کھا جائے وہ تو ماں کا حصہ بھی چھین کر کھا جاتے ہیں۔
  7. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ تو آپ نے میرا دل خوش کر دیا، میری بیوی کے شہر کی ٹیم ہے، میری ان سے دشمنی کی وجہ صاف ظاہر ہے! :)
  8. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلے دن ہی سے سر رچرڈز کی وجہ سے کوئٹہ، اور اس سال بھی اسی وجہ سے کوئٹہ اور تب تک کوئٹہ جت تک رچرڈز ان کے ساتھ ہیں!
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در جناں بینی رُخِ جاناں بدیں چشمِ حریص ایں خیالِ خام اے زاہد بوَد نقشے بر آب شیخ شرف الدین پانی پتی المعروف بُوعلی قلندر جنت میں تُو رُخِ جاناں کو اپنی انہی لالچی آنکھوں سے دیکھ پائے گا، اے زاہد، یہ محض تیری خام خیالی ہے جو کہ ایسے ہی ہے جیسے پانی پر کوئی نقش۔
  10. محمد وارث

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چوہدری صاحب چھوڑیں اس بات کو، یہ غور فرمائیں کہ آپ کو 'لڑکا لڑکا' فرما رہے ہیں موصوف! کیا موقع محل ہے بھئی! :)
  11. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وقار اور عظمیٰ کے ساتھ ایک چھوٹی 'عالیہ' بھی تو ہوتی تھی۔ شاید 'بابوں' کو یاد ہوکہ جب پچھلے زمانوں میں 'سرکار' کی وقار اور عظمیٰ دونوں کے ساتھ نہیں بنتی تھی تو اس چھوٹی عالیہ نے بڑی عظمیٰ کو دن میں تارے دکھا دیئے تھے۔ کیا چمک دمک تھی ان دنوں عالیہ کی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کسی کو یاد نہیں ہوگی،...
  12. محمد وارث

    گاڑیوں کی امپورٹ

    گو میری نوکری ہی ایکسپورٹ امپورٹ کے متعلق ہے لیکن گاڑیوں کی معلومات واقعی ہی نہیں۔ بہت سال پہلے اپنے باس کے لیے ایک گاڑی کی امپورٹ ہینڈل کی تھی لیکن اب آؤٹ آف ٹچ ہوں۔ :)
  13. محمد وارث

    دونوں سرے ہی کھوگئے ، بس یہ سرا ملا

    خوبصورت غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، بہت داد قبول کیجیے، لاجواب!
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سرِ من ز ناتوانی، شدہ خاکِ آستانے بہ تو زاہدا مبارک، سفرِ حجاز کردن میرزا محمد حسن قتیل لاہوری میرا سر تو ناتوانی کی وجہ سے کسی کے آستانے کی خاک ہو چکا ہے، اے زاہد، حجاز کا سفر کرنا تجھے مبارک ہو۔
  15. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ جملہ کچھ یوں ہونا چاہیئے تھا کہ " جس نا اہل 'نون' پر پہنچ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"الخ۔ :)
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بلا تبصرہ و بغیر سیاق و سباق کے وغیرہ وغیرہ۔ :)
  17. محمد وارث

    قصور:کمسن زینب کی نماز جناز ہ ادا، مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

    کسی بھی معاملے میں "پریزینٹیشن" انتہائی اہم ہوتی ہے اور ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہیں خطا کی۔ ڈاکٹر صاحب نے اس مسئلے کو اتنا غلط رنگ دے دیا اور اسے اس طرح کا سیاسی بنا دیا کہ نکتہ ٹھیک ہوتے ہوئے بھی کہیں دب گیا، مر مرا گیا اور بات کہیں سے کہیں چلی گئی۔ چائلڈ پورنو گرافی کا مسئلہ پاکستان میں دھیرے...
  18. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    انتہائی افسوسناک!
Top