فکر انگیز تحریر!!
آپ اپنے سوالات وزیراعظم کو میل کرسکتےہیں جوابات جاننے کے لئے اگر وزیراعظم کا میل ایڈریس ہو آپ کے پاس:D
ویسے جنگلہ بس کے بجائے گنجہ بس کیا ٹھیک رہے گا؟:p
مجھے اندیشہ ہے کہ کہی یہ کام ادھورا نہ چھوڑ دیا جائے:whistle:
ہاں اگر یہ ظلم ہے تو ہم ظالم ہی سہی:)
اس کے زمہ داری صرف آپ پر ہی ہے
برابر کے زمہ داری عائد ہوتی ہے آپ پر
فرد جرم عائد ہونے پر حکومت پاکستان کے دفعہ نامعلوم کے تحت عمر بھر اسی طرز کی تحاریر لکھنے کی سزا دی جا تی ہے.
نوٹ اپیل کا حق حاصل نہیں ہے:):D