یخ بستہ آفس کے کمرے میں اپنی سردمہری ، فرار اور کچھ مصروفیت میں مگن تھا کہ فون پر ایک پیغام نے آکر ہوش ٹھکانے لگادیے یہ پیغام ایک چھوٹے نیرنگ خیال کا تھا ایک لاڈلے کا ناراضگی تھی جو لفظوں سے چھلک رہی تھی خفگی کا اظہارتھا لفظ تھے کہ بیڑیاں جو بتا رہے تھے کہ تم جاتے کہاہوں -I can't take this...