نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    کسی درویش کو پتہ چل گیا نا تو میں کام سے جاؤں گا اب خواب نہیں دیکھا کروں گا :grin:
  2. خرم شہزاد خرم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    وہ کس کے لیے چکر بتانے کے لیے میں‌تو جائے نہیں پیتا ہوں جوس لے کر آئیں میرے لیے
  3. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    اچھا یہ کام تو میں بھی کر سکتا تھا مجھے بتا دیتے خواب میں تو میں ٹھیک کر دیتا یہ کوئی مسئلہ ہے کیا
  4. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    لو جی خوشی آپی گانا لگ گیا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی شمشاد بھائی کیا حال ہے آپ کہاں غائب ہو گے تھے میں نے خواب دیکھی تھی کے آپ کا نیٹ خراب ہے کیا سچ میں خراب تھا
  6. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    بہت شکریہ آپی جی بہت شکریہ میں نے نوٹ کر لیا ہے شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ آپی نے کہا تھا فون کال کے بعد بتاوں گا لیکن نہیں بتایا ابھی آپ کی کال پر بتا دیا ہے انھوں نے شکریہ
  7. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    تعبیر آپی آپ کا نام بھی لیا تھا شمشاد بھائی نے کہا تھا پتہ نہیں‌کس کے خواب کی تعبیر ہیں ہا ہا ہا ہا
  8. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    شمشاد بھائی نے فون کیا تھا میں فون کال ریکارڈ کر رہا تھا لیکن فرزانہ آپی نے کہا کہ کوئی ریکارڈ ناکرے تومیں نے فوراََ بند کر دیا رکارڈ کرنا شمشاد بھائی بہت شکریہ آپ کا
  9. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    ان کو پتہ تو ہو گا نا
  10. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    باجو آپی تو فون کر بھی چکی ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اس کا حل بھی تو ہونا چاہے نا کوئی تجربہ کار انسان ہے یہاں
  12. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    اب آپ مجھے دیکھ رہے ہیں لیکن میرے جیسے کام نا کرنا جناب باجو آپی کو پتہ ہو گا ان کو کہیں پلیز ایس ایم ایس کا نمبر دیں
  13. خرم شہزاد خرم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    بس یار پہلے شہر سے دور ہو کر پتہ چلتا تھا کہ دور ہوں اب ملک سے دور ہو کر پتہ چلتا ہے کے قریب ہوں یہ کیا چکر ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    آپ کو دیکھ دیکھ کر اچھا ایس ایم ایس کا نمبر ابھی تک نہیں‌بتایا کسی نے آگے فرزانہ آپی نے نمبر بتایا تھا لیکن اتنی جلدی میں لکھ نہیں‌سکھا
  15. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی میں نے بھی سنی ہے اور آج تو میں نے بھی ریکاڈ کر لی ہے کال :grin:
  16. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    شمشاد بھائی آپ میرا سلام ضرور دیجئے گا ٹھیک ہے نا
  17. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    جی میرا نام بھی لیا ہے آپی نے مس کرنے کا نہیں‌کہا آپ نے اور ایس ایم ایس کا نمبر پلیز
  18. خرم شہزاد خرم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    یہ محبت کی کہانی پُرانی نہیں‌ہوتی کیا
  19. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    میرا سلام بھی دینا اور کہنا کہ خرم بہت اداس ہے آپ سے بات نہیں ہوئی کافی عرصے سے اس لیے :grin:
  20. خرم شہزاد خرم

    ریڈیو فضا ۔۔

    اچھا کیا بات ہے مجھے پتہ ہی نہیں زینب آپی کو سلام باجو آپی کال کرنے سے پہلے بتانا میرا سلام بھی دینا مین‌کال نہیں کر سکوں گا اور مجھے ایس ایم ایس کا نمبر بتا دیں کہ ایس ایم ایس کس نمبر پر کرنا ہے
Top