نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مکہ میں بن لادن کا زم زم ٹاور

    یہ بات آپ نے سو فیصد درست کی۔
  2. عمار ابن ضیا

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    ممکنات و ناممکنات نبیل بھیا، والد صاحب دن بھر دکان پر ہوتے ہیں اور گھر واپسی پر ان میں بالکل ہمت نہیں ہوتی۔۔۔ ویسے بھی کمپیوٹر کے بعد سے کتابت کا کام کچھ کم ہی ہوگیا ہے تو ان کو بھاگ دوڑ زیادہ کرنی پڑتی ہے۔۔۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو نیٹ سے نہ تو کوئی خاص واقفیت ہے نہ شغف۔ ہاں البتہ میری...
  3. عمار ابن ضیا

    اسباق فارسی

    فارسی سیکھنے کے لئے ایک ربط فراہم کررہا ہوں: www.easypersian.com یہاں انتہائی آسان انگریزی میں فارسی کے اسباق موجود ہیں جو باقاعدہ اپ۔ڈیٹ کئے جاتے ہیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    یوکےفوڈ سٹینڈرڈزایجنسی کی اردو انفارمیشن

    ان پیج میں محترم راج صاحب کی بات سے پوری طرح متفق ہوں۔ میں نے بھی فراہم کردہ ربط دیکھے۔ وہ کام ان پیچ ہی کا ہے۔ میں گزشتہ تین چار سال سے ان پیج پر کام کررہا ہوں اور میں نے دیکھا ہے کہ ان پیج میں بہت سی سہولیات مہیا ہیں، ہمارے یہاں عموما لوگوں نے ان پیج کی طرف زیادہ دھیان نہیں دیا۔ چھوٹا موٹا...
  5. عمار ابن ضیا

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    مبہم تحریر کارتوس بھائی! آپ کی تحریر کچھ حد تک مبہم اور غیر واضح ہوگئی ہے۔ آپ ایک ساتھ کئی موضوعات کو گھسیٹتے نظر آرہے ہیں۔۔۔ حتی الامکان اپنی گفتگو کو واضح رکھنے کی کوشش کیجئے۔ مہربانی
  6. عمار ابن ضیا

    ہاکی میچ کےد وران لڑائی

    :lol: :D بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    عمار ضیاء خاں کی شاعری

    میں نے سیکھا ہے یہ ہنر عمار خوب روتے ہوئے مچل جانا ہم نے سیکھا ہے یوں بہل جانا مشکلوں سے بہت ملی منزل ساتھیوں نے اسے سہل جانا بے وفا! تجھ کو یہ اجازت ہے اب کے موسم میں تُو بدل جانا کوئی پروا نہیں، وہ حاسد ہے اس نے سیکھا ہے صرف جل جانا جو مجھے چھوڑ کر نہیں لوٹا اس کو...
  8. عمار ابن ضیا

    عمار ضیاء خاں کی شاعری

    عجیب کچھ بھی نہ تھا عجیب کچھ بھی نہ تھا، پھر بھی کچھ عجیب ہی تھا وہ مجھ سے دور تھا لیکن مِرے قریب ہی تھا خبر انوکھی نہیں یہ کہ میں مرا لیکن انوکھا یہ ہے کہ قاتل مِرا طبیب ہی تھا مجھے قبول کہ غلطی نہ تھی امیر کی کچھ کچل دیا جسے گاڑی نے وہ غریب ہی تھا جسے میں اپنا سمجھتا تھا غم...
  9. عمار ابن ضیا

    عمار ضیاء خاں کی شاعری

    عجیب رنگ یہ والا حضور دیکھتا ہوں عجیب رنگ یہ والا حضور، دیکھتا ہوں جھلک رہا ہے جو رخ سے غرور، دیکھتا ہوں دبائے دانت میں انگلی، کھڑا ہوں میں حیراں سماگیا ہے جو تجھ میں فتور، دیکھتا ہوں تمام شہر تجھے آنکھ بھر کے دیکھتا ہے تمام شہر کو میں گھور گھور دیکھتا ہوں بھرے جہان میں عزت...
  10. عمار ابن ضیا

    عمار ضیاء خاں کی شاعری

    تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے آداب عرض ہے۔ میں نے شاعری کرنے کا آغاز بہت کم عمری سے کیا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا رہا، کانٹ چھانٹ ہوتی رہی۔ کچھ حصہ دیوان سے خارج ہوا، کچھ میں ترمیم ہوئی۔ یہاں میں اپنی منتخب شاعری سے آپ حضرات کے ذوق پر بار بننے کی پوری کوشش کروں گا۔ :wink: امید ہے کہ ناگوار...
  11. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    مورچے بنانے کا مشورہ دیا ہے تو ترکیب بھی بتادیں۔۔۔ :wink:
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    بہت بہت شکریہ سیدہ شگفتہ صاحبہ! آپ کا بھی اور جاوید اقبال صاحب کا بھی
  13. عمار ابن ضیا

    کیا وجہ ہے

    جیسا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ذکر ہوا۔۔۔ ان کی بھارت یاترائیں تو بہت ہی مشہور ہیں۔ ایک دفعہ موصوف نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا تھا: “ہمارے دوست ہماری مدد کرتے ہیں۔“ مولانا کے والد صاحب مفتی محمود کا یہ تاریخی جملہ تو بہت مشہور ہے کہ: “خدا کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک...
  14. عمار ابن ضیا

    کیا وجہ ہے

    یہ سیاہ ست دان کیسے تبصرہ کرسکتے تھے؟ امداد بھی تو آخر اسی ہندوستان سے ملتی ہے۔ جس کا کھاتے ہیں، اس کے خلاف کیسے کچھ کہہ سکتے ہیں؟ مجبوری ساجن مجبوری
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی النبی الامی والہ صل اللہ علیہ وسلم صلوۃ وسلاما علیک یا رسول اللہ
  16. عمار ابن ضیا

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    جی بالکل۔۔۔ میں پوری طرح تیار ہوں ہر متوقع اور غیر متوقع حملے کے لیے۔۔۔ :lol:
  17. عمار ابن ضیا

    میں نثار تیری گلیوں‌پہ اے وطن کہ جہاں

    یہ روشن خیالی اور آزادئ اظہار کی اعلی مثال ہے۔
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ارے محب بھائی! یہ آپ نے کیسی بات کردی۔۔۔؟ صرف ہامی نہیں بھری ہے میں نے، ڈھائی سو سے زیادہ انٹریز بھی کردی ہیں لغت میں۔۔۔۔
  19. عمار ابن ضیا

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    اہم معلومات فراہم کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ۔ خدا جانے، یہ سائنس کے کارنامے کیا کیا کارنامے دکھائیں گے؟
Top