نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ذہانت آزمایئے 2

    ان سوالات کا ذہانت سے کیا تعلق ہے؟۔ ۔ ۔ ۔معلومات ہونا ذہانت کی دلیل نہیں
  2. محمود احمد غزنوی

    مسافر - شریف کنجاہی

    اسی اکّھاں پتھر کر لئیاں سدھراں دی سنگی گُھٹ لئی ایہہ اسی اندروں اندریں مر گئے آں اپنے تے مٹّی سٹ لئی ایہہ
  3. محمود احمد غزنوی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    انیس۔ ۔ ۔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو:)
  4. محمود احمد غزنوی

    دعائے محبّت

    شکریہ سر۔ ۔ ۔ میں کچھ کرتا ہوں اس غزل نما نظم کیلئیے:)
  5. محمود احمد غزنوی

    دعائے محبّت

    دعائے محبّت جھلک سی ہمیں اک دکھا کے محبّت کہاں چھپ گئی دلربائے محبّت۔ ۔ ۔ ۔ نہ سوزِ دروں ہے نہ کوئی فسوں ہے سکوں اب نہیں ہے سوائے محبّت ہے آبادئِ دل کی بس ایک صورت کہ ویراں سرائے میں آئے محبّت بہت بے ادب ہوں، بہت ناسمجھ ہوں سلیقہ مجھے کچھ سکھائے محبّت بہت چھوٹا منہ اور بڑی بات ہے یہ...
  6. محمود احمد غزنوی

    صرف اللہ سے مانگنا

    یہ کوئی عقلمندی کی بات نہیں کی آپ نے
  7. محمود احمد غزنوی

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    میری پوسٹ آپکے پیغام کے سلسلے میں نہیں تھی۔ ۔جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس اس وقت اپنی موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے اس سے بہتر کوئی اور متبادل نظام بھی نہیں ہے۔:confused:
  8. محمود احمد غزنوی

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    خلافت علی منہاج نبوت کی بات آپ نے کہیں سے پڑھ تو لی ہے لیکن بندہِ خدا تھوڑا سوچ بھی لیتے ہیں۔ ۔ یہ نظام کہیں باہر سے نافذ نہیں ہوتا۔ ۔ جب آپ لوگ بدل جائیں گے تو آپکا نظام بھی بدل جائے گا
  9. محمود احمد غزنوی

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    جمہوریت کیلئیے ایک مثال یہاں دینا چاہوں گا۔ ۔ ۔ زید، عمر اور بکر الیکشن میںایک ہی حلقے سے کھڑے ہوئے۔ جب رزلٹ آیا تو زید کو 33 ووٹ ملے۔ عمر کو بھی 33 ووٹ ملے اور بکر کو 34۔ جمہوریت کی رو سے بکر کو فاتح قرار دیا گیا۔۔۔۔حالانکہ 100 میں سے 66 لوگوں نے اسکو مسترد کردیا تھا۔ ۔ ۔ اب آپ خود ہی سوچ...
  10. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ْْلیکن یہ اتنی چھوٹی بات نہیں ہے
  11. محمود احمد غزنوی

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    کہاں کی جیت اور کیسی ھزیمت کہ جب کوئی مقابل ہی نہیں تھا
  12. محمود احمد غزنوی

    آگہی

    آپ سب صاحبان کا اس حوصلہ افزائی کیلئیے بہت بہت مشکور ہوں۔ ۔؛ ۔ شکریہ۔ ۔ ۔ :)
  13. محمود احمد غزنوی

    آگہی

    ایک نظم پیش کر رہا ہوں۔ ۔ ۔ اس میں شائد تھوڑی سی ن-م-راشد کی ایک نظم کی بازگشت سی محسوس ہوتی ہے لیکن خیر۔ ۔ ۔:) آگہی آگہی سے ڈرتی ہو؟ ۔ ۔ ۔ آسماں پہ رہتی ہو۔ ۔ ۔ ۔ اور زمیں سے ڈرتی ہو؟ ۔ ۔ ۔ آگہی تو سورج ہے۔ ۔ ۔ ۔ روشنی سے ڈرتی ہو؟ ۔ ۔ ۔ سوچ پر یہ پہرہ کیوں ہر نفس ہے گہرا کیوں چھڑکر...
  14. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    یہ نا انصافی ہوگی اگر الطاف صاحب کی صاف گوئی کی داد نہ دی جائے۔ انہوں نے جس بات کو صحیح سمجھا بغیر کسی منافقت کے بیان کردیا۔ ۔ ۔اب یہ الگ بات ہے کہ جس بات کو انہوں نے صحیح سمجھا وہ میری رائے میں درست نہیں۔ ۔ ۔ :) کچھ عجیب سا نہیں لگتا کہ آپکے آباءو اجداد نے تو قربانیاں دیکر نظریہِ پاکستان پر...
  15. محمود احمد غزنوی

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    اسکو صوتِ سرمدی کہتے ہیں صوفیاءِ کرام کی اصطلاح میں۔ ۔ ۔کانوں کو بند کیجئیے تو ایک گونج سی سنائی دیتی ہے۔ ۔ ۔اس گونج کا مراقبہ کیا جاتا ہے۔ ایک متواتر اور متصل آواز جو رفتہ رفتہ اس قدر حاوی ہوجاتی ہے کہ کانوں کو بند کیئے بغیر بھی سنائی دیتی ہے۔ ۔ ۔اسکو مجازی طور پر آوازِ دوست بھی کہا جاتا ہے۔...
  16. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    آپکا ارشاد سر آنکھوں پر، لیکن الطاف صاحب تو خود انٹرویو میں کہہ رہے ہیں کی انکی جماعت صرف مہاجروں کی نہیں ہے بلکہ پاکستان کے تمام پسے ہوئے طبقات کیلئیے ہے۔ اور آخر میں تو بطورِ خاص وہ اہلِ پنجاب کو دعوت دے رہے ہیں کہ آئیے اور ایم کیو ایم جائن کیجئیے۔ ۔ ۔تو کیا ایسے میں ہم لوگ یہ حق نہیں رکھتے کہ...
  17. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    سچی بات تو یہ ہے کہ انٹرویو اچھا تھا۔ ۔ ۔لیکن الطاف صاحب اور لقمان کچھ باتیں گول کرگَئے جو وضاحت طلب ہیں۔ ۔ ۔مثلاّ 'پاکستان ایک بلنڈر ہے' والی تقریر۔ ۔ ۔ ۔دوسرے یہ کہ الطاف صاحب لندن میں کیوں ہیں؟ مستزاد یہ کہ ایک قومی لیڈر کی حیثیت سے انکا برٹش پاسپورٹ حاصل کرنا اور پھر فخریہ انداز سے لہرا...
  18. محمود احمد غزنوی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی، دین بھی ایمان بھی ایک حرمِ پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
  19. محمود احمد غزنوی

    بزمِ خیال و خواب کو مہکا کہ رکھ دیا

    سلجھے ہوئے سے شخص نے الجھا کے رکھ دیا
Top