نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    خود کو الجھنے سے بچائیے جناب امجد میانداد صاحب۔ ’’کئے‘‘ اور ’’گئے‘‘ میں فرق صرف زیر اور زبر کا ہے، جہاں ناگزیر ہو اعراب لگا دیجئے، مسئلہ حل! ’’میں‘‘ (حرف جار) اور ’’میں‘‘ (اسمِ ضمیر) میں بھی تو اول کی یاے مجہول ہے اور دوسرے کی یاے لین ہے، یعنی ماقبل پر زبر۔ رہا مسئلہ ہجوں کا۔ ’’لئے، دئے، کئے،...
  2. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    میری مرحوم (نیاز سواتی) سے ملاقات رہی۔ وہ کبھی کبھار ٹیکسلا آیا کرتے تھے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    یہ نیاز سواتی مرحوم کا کلام ہے؟ امجد علی راجا صاحب!
  4. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    بہت شکریہ جناب شوکت پرویز صاحب۔
  5. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    یہ کیا کم ہے کہ میں تنہا نہیں ہوں یہاں کوئی تو مجھ سا بولتا ہے بہت آداب جناب الف عین ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    ۔ ۔ ۔ ذرا غور کریں۔ (نیم مصرع) ہم اگر عرض کریں گے تو ۔ ۔ ۔ (نیم مصرع) تو کیا!!؟ تو ۔ کچھ تو بھی نہیں!!
  7. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    نہ تو یہ مبارزت ہے اور نہ دعوتِ مبارزت، جنابِ کاشف عمران صاحب۔ یہ تو اِس فقیر کی گزارشات ہیں، اور بس! آپ کے دونوں پہلے نکات سے سو فی صد اتفاق! میں اور ہم ۔ میں نے تو اپنی ’’ذاتی‘‘ پسند کا ذکر کیا ہے۔ لفظ ’’ذاتی‘‘ لایا ہی اپنے دفاع کے لئے ہوں، کہ مجھے ایسا اچھا لگتا ہے، آپ کی رائے کا احترام...
  8. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    لنک یاد نہیں، الف عین صاحب سے تعاون کی درخواست ہے۔ عرض کرتا چلوں ۔۔۔ مشکور وہ ہے جس کا شکریہ ادا کیا جائے (اسمِ مفعول)، اور شاکر ہے شکریہ ادا کرنے والا (اسمِ فاعل) ۔ شکر کا ایک ترجمہ کسی شے کی قدر کرنا بھی ہے، اور وہ شے دینے والے کے احسان کو ماننا بھی ہے۔ ممنون وہ ہے جس پر احسان کیا جائے (اسمِ...
  9. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    ’’مشکور‘‘ اور ’’ممنون‘‘ کے استعمال پر میری گزارشات اور جناب الف عین کے فرمودات ابھی کچھ دن پہلے آپ کی نظر سے گزرے ہوں گے۔ جنابِ متلاشی ۔
  10. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    زبان و بیان کی صحت کا خیال رکھنا از بس ضروری ہے، چاہے آپ سنجیدہ لکھ رہے ہوں یا مزاحیہ یا یہ انداز جسے میں ’’شگفتہ نگاری‘‘ کا نام دینا چاہوں گا۔ تاہم ایک مزے کی بات! ایسی شگفتہ نگاری میں آپ محاوروں میں قابلِ برداشت رد و بدل کر سکتے ہیں اور ان میں جدت لا سکتے ہیں۔ مگر یہ ضروری ہے کہ قاری کو یہ...
  11. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    کچھ تو بہت چونکا دینے والے جملے ہیں، جنہیں انشاء پردازی کا اچھا نمونہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ مثلاً اس میں ’’کیلیے‘‘ کو الگ الگ کر دیا جائے اور ’’ہی‘‘ کو ’’بھی‘‘ میں بدل دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ اس سے پہلا جملہ (مہم جوئی والا) شاید بہت ضروری نہیں تھا۔ بہر حال ’’جو مزاجِ یار میں آئے‘‘۔
  12. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    اسلوب کے حوالے سے صرف ایک اشارہ کافی ہو گا۔ ایسی تحریروں میں اپنے لئے ’’ہم‘‘ کا صیغہ استعمال کرنا مجھے ذاتی طور پر اچھا لگتا ہے۔ آپ نے بھی اگر جمع کا صیغہ اختیار کیا ہے تو اس کو برقرار رکھئے۔ ایک جگہ قوسین میں واحد کا صیغہ میری نظر سے گزرا ہے، جہاں دیوان کا ذکر ہے۔
  13. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    میں نے اوپر جو کچھ عرض کیا ہے، مجھے یقین ہے آپ کے لئے نیا نہیں ہو گا۔ تاہم دہرا دینے میں قباحت نہیں سمجھی۔
  14. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    جی، جناب متلاشی ! آپ نے تانا بانا اچھا بُنا ہے، بہتر ہے اس کو آگے چلائیں۔ اور یہی ہلکا پھلکا انداز برقرار رکھیں، یہ دل چسپ بھی ہے، بوجھل بھی نہیں۔ یہ اچھی بات ہے۔ اپنی ذات کے حوالے سے طنز یا مزاح لکھنا نسبتاً مشکل ہوتا ہے۔ بہ این ہمہ یہ ایک عمدہ تخلیقی نثر ہے۔ چند مقامات پر زبان کے حوالے سے...
  15. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    بہت شکریہ جنابِ متلاشی ۔ باضابطہ طور پر وہ جسے ’’شگفتہ نگاری‘‘ کا نام دیا جاتا ہے، وہ تو میں نے نہیں کی، تاہم کبھی فی البدیہہ کچھ کہہ دیا تو پھر بہت کچھ کہہ دیا۔ تاہم اپنے محدود مطالعے اور خالص ذاتی پسند کے تناظر میں کچھ نکات پیش کئے دیتا ہوں۔ توجہ فرمائیے گا۔ جناب محمد وارث ، جناب الف عین ،...
  16. محمد یعقوب آسی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    کان ادھر کیجئے، جناب متلاشی ۔۔ اور ہاں جواب بھی ہمارے کان ہی میں دینا ہے۔ (جواب دینا کے معانی ’’کاٹنا‘‘ نہیں، یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے)۔ سوال (آپ کے کان میں): کہیں یہ تحریر نما داستان بھی ’’اُڑائی ہوئی تو نہیں؟‘‘ ۔۔۔۔۔۔ :chicken2::laughing3: ارے ارے ارے ۔۔۔ ابھی نہیں پکڑے گئے، آپ! یہ تحریر...
Top