طالوت جب اپ نے یہ مان لیا ہے تہہ کر لیا ہے کہ اپ اس بات سے انکار نہیں کریں گے تو بحث کا تو پھر فائدہ ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو جو خواتیں اپ کے قریب ہیں مطلب سسٹرز امی ،بیوی وہ تو اپ سے عمر نہیں چھپاتیں نا ۔کیوںکہ اپ نا صرف ان کی عمر جانتے ہوتے ہو بلکہ پیدائش کا وقت بھی جانتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جو عمر...