نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت شکریہ! ہماری جانب سے جوابی تحفہ
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    وقت کتنی سرعت سے گزر گیا! غالبا، کسی جاپانی لیب فیلو نے دئیے ہوں گے۔ ذہن پر کافی زور کے باوجود کچھ یاد نہیں آرہا۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    لیب کے چند آلات
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    لیب
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    لیب میں تجربات کا ڈیسک
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    میرا بھی اسی جانب تھا!!!
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو یونیورسٹی میں میرا آفس ڈیسک جاپان جانے کے چار ماہ بعد ہمارے گروپ کی لیب یونیورسٹی کے نئے تعمیر شدہ کیمپس میں منتقل ہو گئی۔ تصویر میں نظر آنے والا کمپیوٹر جاپان میں اپنی سالگرہ کے دن 19 جون 2003 کو خریدا تھا۔ پی۔ایچ۔ڈی کے روزِ و شب میں ہمارے مقالہ جات، رپورٹس اور پریزینٹیشن بنانے میں ہمارا...
  9. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جزاک اللہ! کیا ہی کمال تحفہ ہے۔
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سڑکوں اور گلیوں میں وطن کی مٹی جب ہمارے رخسار کا بوسہ لیتی ہے تو بتا نہیں سکتا کہ کیا احساسات ہوتے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت زیادہ صفائی تھی۔ یورپ شفٹ ہوا تو چھ ماہ اس وجہ سے ہر وقت یورپ کو کوستا رہتا تھا۔ یہاں پاکستانی میری بات مذاق میں اڑاتے، لیکن انہیں کیا معلوم کہ میں جاپان کی صفائی دیکھ کر آیا تھا۔
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت نوازش ہے آپ کی
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جی بالکل درست فرما رہیں ہیں۔ تیرہ چودہ سال پہلے جب یہ تصاویر اتاری تھیں تب کیمیا ہی کیمیا تھی۔ تھوڑی بہت جو اردو ایف۔ایس۔سی میں پڑھی تھی وہ گردشِ ایام، تعلیمی مصروفیات، اور جاپانی زبان سیکھنے کے شوق میں پس منظر میں جا چکی تھی۔ یہ تو ساڑھے تین سال پہلے فن لینڈ میں اچانک یومِ اقبال کی تقریب میں...
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تابش بھائی کچھ کہہ رہے ہیں۔
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    لمبی وضاحت ہے۔ مختصرا قدیم چینی زبان میں حروف تہجی نہیں ہوا کرتے تھے۔ لوگ تصویروں کے ذریعے ابلاغ کیا کرتے تھے۔ جنہوں نے وقت کے ساتھ ساتھ علامات کی شکل اختیار کر لی۔ پھر یہی علامات معیاری صورتیں اختیار کرتی ہوئی باضابطہ رسم الخط کا حصہ بن گئیں۔ چینی زبان اب بھی حروف تہجی سے خالی ہے۔ علامت اصل...
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آپ نے جہازی سائز مولی پوچھا تھا تو یہ اس کی جاپانی ہے۔ ورنہ مولی: دائی کون (اس کو بالکل اردو کے تلفظ پر پڑھیں گے) آخری دو علامات اس کی ہیں۔ جہازی سائز مولی: ہی کوکی نو اوکی سا دائی کون ہی کوکی: جہاز اوکی سا: سائز دائی کون: مولی
  17. عرفان سعید

    عید الفطر2018 کی لونگ ڈرائیو

    بہت اعلی تصویر
  18. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مابدولت کی خدمتِ عالیہ میں
  19. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    زاہد نہاری گر میرے نام کی نہیں یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
Top