اہلیانِ محفل!
کراچی جیسے عظیم شہر میں پیدا نہ ہونے کی پاداش میں، ہماری عدم موجودگی میں، ایک نہاری پارٹی کر کے ہمیں جلایا جارہا ہے، تڑپایا جا رہا ہے، اکسایا جارہا ہے۔
جوابی حملے میں ہم اردو محفل کے اراکین کو ایک آن لائن نشست کی دعوتِ عام دیتے ہیں۔ جس میں دنیا کے کونے کونے سے اردو محفلین نہاری...