آپکی خواہش پر چند تصاویر شئیر کرہا ہوں۔ ان کو فوٹو گرافی کے لحاظ سے نہ جانچا جائے کیونکہ اس فن میں بالکل کورا ہوں۔
اپارٹمنٹ کے سامنے سے گزرنے والی چھوٹی سڑک۔
ایک موٹی تازی خاتون نے اپنے ماہرِ فلکیات سے پوچھا: میں زیادہ موٹی تو نہیں ہوں؟
شوہر: ہرگز نہیں جانِ من! تمہارا سو کلو کا سراپا مریخ پر صرف چالیس کلو کا ہوگا۔ تم بس غلط سیارے پر پیدا ہو گئی ہو۔
یہ تحفے اور جوابی تحفے جاپانی تہذیب میں جیسے ایک مذہبی فریضے کو طور پر داخل ہیں۔ کسی سے پہلی بار ملتے وقت، نئے مکان میں شفٹ ہوتے ہوئے ہمسایوں کے لیے، مکان کرائے پر لیتے وقت مالک مکان کے لیے، پی۔ایچ۔ڈی کے بعد اپنی پرانی لیب میں ملاقات کے لیے جاتے وقت، چھٹیوں سے واپسی پر، بیرونِ ملک کے دورے سے...