نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    دراصل تصویر میں پوری اینٹرینس کا ایک چوتھائی حصہ ہے۔ بائیں جانب ایک اور ایسا ہی دروازہ ہے۔ جس دیوار پر کیوٹو یونیورسٹی لکھا ہے اس کے دائیں جانب ایسے دو دروازے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    ایک تجویز Eradicate کی بجائے کوئی ایسا لفظ استعمال کریں کہ سامعین کو عظمت اور فتح کا احساس ہو۔
  3. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    بولنے میں یہ زیادہ رواں محسوس ہوتا ہے۔ Eradicate the depression, or it will eradicate you اگر آپ اپنی پریزینٹیشن کا آغاز اس فقرے سے کریں تو کمال ہو جائے گا۔ لیکن یاد رہے، کسی قسم کی گریٹنگ اور انٹروڈکشن کے بغیر، آپ کے منہ سے ادا ہونے والا پہلا فقرہ یہ ہونا چاہیے۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    موسم خزاں کی آمد پر کیمپس کے اطراف و جوانب
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یونیورسٹی کا نیو کیمپس ایک پہاڑی پر بلندی پر واقع تھا۔ کیمپس سے لی گئی ایک تصویر میں 10 کلو میٹر دور کیوٹو ٹاور صاف دکھائی دے رہا ہے۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیمپس کا کیفے ٹیریا
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عمارت کا اندرونی لان
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بلندیوں کی جانب لے جانے والا زینہ
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس کی چند اور تصاویر
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس کا بس سٹاپ
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    نیو کیمپس
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یونیورسٹی کا نیو کیمپس۔ جاپان جانے کے چار ماہ بعد نیو کیمپس کی عمارت کی تعمیر مکمل ہو چکی تھی۔ اور ہم اس نئی نویلی عمارت میں اپنے تجربات سے لطف اندوز ہوتے تھے۔
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مین گیٹ کے باہر کی سڑک۔ تصویر میں لال رنگ کا ڈھانچہ ایک شرائن کا بیرونی دروازہ ہے۔ شرائن کے بیرونی دروازے کی ساخت ہمیشہ یہ ہوتی ہے۔
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تاریخی کلاک ٹاور اور درخت تصویر میں نظر آنے والا درخت کیوٹو یونیورسٹی کی تاسیس کے وقت 1897 میں لگایا گیا تھا۔ اس درخت کو یونیورسٹی کے آئیکون کی حیثیت حاصل ہے۔
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیوٹو یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں داخل ہونے کا بڑا دروازہ
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
  17. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    کل سے ہی موسمِ گرما کی تعطیلات پر انٹر نیٹ سے کوسوں دور چلا جاؤں گا جولائی کے آخر تک۔ اس کے بعد انشاءاللہ۔ تب تک محفل کی سالگرہ کی تقریبات بھی ختم ہونے کے قریب ہوں گی۔
  18. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    زبردست! اکثر لوگوں کو اس سے جھجکتے ہوئے پایا ہے۔ باڈی لینگوئج کے مبادیات سمجھ آ جائیں تو بالکل مشکل نہیں۔ لفظ بہ لفظ یاد کرنے کی ضرورت بالکل نہیں۔ یادداشت کی سائنٹفک ٹیکنیک موجود ہیں۔ جن کو اپنا کر دو دن بھی بولا جا سکتا ہے، بغیر کسی امدادی مواد کے۔ خاموشی بلاغت کی اعلی ترین شکل ہے۔ یہ اصول...
Top