نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    اس نہاری کا غم غلط کرنے تو میں تین ہفتے کی چھٹیوں پر گیا تھا۔ واپسی پر پھر وہی نہاری۔ وہ بھی کل۔ کل سے پھر جارہا ہوں۔:?
  2. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا تو خیال ہے محفل وارث بھائی کے ہاتھوں میں ہے۔
  3. عرفان سعید

    کس کی برقِ شوخیِ رفتار کا دلدادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ذرہ ذرہ اس جہاں کا اضطراب آمادہ ہے

    کس کی برقِ شوخیِ رفتار کا دلدادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ذرہ ذرہ اس جہاں کا اضطراب آمادہ ہے
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پارس ناتھ سے چکی بھلی جو آٹا دیوے پیس کِڑھ نو سے مرغی بھلی جو انڈے دیوے بیس
  5. عرفان سعید

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    ادارے کو منصبِ ادارت کی بہت مبارک۔ عبداللہ محمد
  6. عرفان سعید

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    بہت بہت مبارک ہو نور سعدیہ شیخ صاحبہ
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب کی انمول محبتیں ہیں۔ ہم تو شروع دن سے ہی اس محفل کے دیوانے ہیں۔ یقین تو معمولی چیز ہے۔
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ محترم قبلہ وارث صاحب! پارس وارث ہاتھ نہیں لگا!!!
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام۔ محفل کی اکلوتی اور سب سے لاڈلی ہادیہ بہن۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔ بہت مزہ آیا۔ بہت سیر کی۔ ابھی ایک ہفتہ اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ پھر ڈھیر سی باتیں اس سیر کی سناؤں گا۔
  10. عرفان سعید

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    بہت مبارک ہو محمدظہیر بھائی!
  11. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام بہت ہی شکریہ وغیرہ بھی
  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ مریم بہنا! اللہ کا لاکھ شکر ہے۔ بہت خوبصورت موسم تھا۔ اور چل چل کر ٹانگیں شل ہو چکی ہیں۔ ایک دن گھر آرام کر کے دوبارہ رختِ سفر باندھنا ہے۔ لڑی ضرور بناؤں گا، انشاء اللہ!
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ لاریب بہنا! انشاءاللہ تصاویر اور روداد ضرور شریکِ محفل کروں گا۔ ذرا فراغت میسر آتی ہے تو صرف ڈھائی ہزار تصویروں کی چھانٹی کرنا پڑے گی۔:)
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔ آج دو ہفتے کے بعد محفل کا صفحہ کھولا تو یہاں تو ادارت کے تخت و تاج پر چہرے ہی بدل گئے۔ دو ملین پیغامات کا ہدف بھی بہت قریب ہے۔ شاباش ! اردو محفل کے میرے جانثارو۔ مجھے سب سے یہی توقع تھی کہ میری غیرموجودگی میں...
  15. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں سیر سپاٹے کے لیے انٹر نیٹ سے کوسوں دور جارہا ہوں۔انشاءاللہ یکم اگست سے اس لڑی کو دوبارہ شروع کریں گے۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے اور چھٹیاں دل بھر کر منائیے۔
Top