کراچی والے انڈا موڑ کو ضرور جانتے ہوں گے ۔
کراچی میں اگر ناگن چورنگی سے نارتھ ناظم آباد جایا جائے تو انڈا موڑ کا علاقہ آتا ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ شروع میں یہ موڑ اس نوعیت کا تھا کہ اس میں سامنے سے آنے والی ٹریفک نظر نہ آنے کے سبب حادثات کافی ہوتے تھے اور یہ موڑ اندھا موڑ کہلاتا تھا ۔ وقت کے ساتھ...