نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے سے پوچھ کر بتا سکتی ہیں گُلِ یاسمیں کہ کہیں آج رات محفل کی آخری رات تو نہیں؟ نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ بس کچھ ہی دیر کی بات ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے کہ سیما علی ہمارے ساتھ شامل نہیں ہو رہیں اس گفتگو میں، محض پسندیدہ کی ریٹنگ دے کر ہمیں بتا رہی ہیں کہ وہ بھی موجود ہیں ہمارے پاس
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق آ گیا ہے شاید میرے دماغی توازن میں!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "گیتوں میں باتیں" لڑی کا ذکر کر کے، قینچی پر تو صرف اور صرف آپ کا حق ہے۔ حق ہا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کی بات ہے کہ میں اپنی اس غلطی کو درست کر ہی رہا تھا کہ آپ نے تصحیح کر دی! م حمزہ ایک نام ہے کہ جو بہت عرصہ سے نظر نہیں آئے، مجھے یاد ہے کہ "آئیں گیتوں میں باتیں کریں" میں ان سے اچھی بات چیت رہی
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام تو کچھ لوگوں کے مجھے بھی ہلکا ہلکا یاد ہیں جو اب محفل سے غائب ہیں، کچھ سے تو بات چیت بھی رہی ہے۔ ذہن پر زور دے کر یا محفل میں تلاش کر کے ہی یاد آ سکیں گے وہ نام کہ جنہیں ٹیگ کیا جائے!
  7. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جزاک اللہ خیر میرے بھائی، ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے
  8. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ تو شاید زیادہ خطرناک والی کوئی چیز ہے جو آپ کی نظر سے گزری ہے، اللہ ہم سب کے بھائیوں بچوں کو ان سب اشیا سے محفوظ رکھے!
  9. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جی ہاں، ٹھوکر پر رکی ہوئی ہے ابھی بس۔ ماشاء اللہ ٹھیک لے آئی ہے
  10. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ تو سونگھتے ہوں گے، رکھی بہر حال ہونٹ کے نیچے جاتی ہے۔
  11. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آ جائیں آپ بھی، میرا تو ماشاء اللہ آدھے سے زیادہ سفر گزر گیا ہے اس لڑی کو پڑھتے پڑھتے
  12. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    احتیاط کریں ، ناک میں کہاں رکھوا رہی ہیں بیچاروں کو نسوار! اے خان بڑے بھائی کا ہی خیال کر لو کہ بیٹھا ہوا ہے! کیا فضول چیزوں کی فرمائشیں کر رہے ہو!!
  13. ع

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو فُل ہو گیا ہوں آ آآ آآ۔۔۔۔ الحمد للہ معذرت ڈکار آ گئی تھی!!!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ مجھے بھی ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ بظاہر تو ہم اتنا احترام کرتے ہیں بابا ( الف عین ) کا، اور اتنی سی بات نہیں مان سکتے؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً آ جاتا کوئی اگر ٹیگ کر کے بلا لیتے، ٹیگ بھی ان لوگوں کو جو آن لائن ہیں اس وقت!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو نہیں ہے الحمد للہ کہ دو تین دن متقی کے ساتھ رہ کر اب واپس گھر جا رہا ہوں، ہاں، اب یہ ہے کہ اب کچھ زیادہ دن دور رہنا پڑے گا۔ مگر اللہ مالک ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ صبر سے کام لیا جائے جہاں صبر سے کام لینے کا حکم ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا قبول فرمائے ہم سب کی دعائیں ایک دوسرے کے لیے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب العالمین کی نشانیوں میں سے ہی ہیں یہ نہایت خوبصورت جاندار بھی۔ اسی رنگ کا ایک کبوتر بھی یہیں سوشل میڈیا پر نظر آیا تھا، اب اللہ بہتر جانے کہ وہ اصل رنگ کا ہی تھا یا رنگ کیا ہوا تھا
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات تو یہی ہے کہ میں لاہور سے ہوں، مگر بچپن میں چار پانچ سال ساہیوال بھی رہائش رہی، میرا اور میرے دو مزید بھائیوں کا سسرال بھی ساہیوال میں ہی ہے، والد کی طرف سے سب رشتہ دار ساہیوال کے ہیں، والدہ لاہور کی چیچہ وطنی میں میری ایک کزن اور دور کے رشتہ دار رہتے ہیں
Top