زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر اس گانے کا کرنے کو جی چاہتا ہے، وہ جس میں کہا جاتا ہے کہ.... ستارو تم تو سو جاؤ
عظیم
Post #46,532
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈاکٹر بھی تو منع کرتے ہیں زیادہ شکر کھانے سے!!
عظیم
Post #46,530
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دال کا حلوہ لیکن مزے کا ہوتا ہے اگر شکر کم رکھی ہوئی ہو اس میں تو۔۔۔۔
عظیم
Post #46,529
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدا کرے کہ بس چائے بہتر سے بہتر بناتی رہے، اکثر ٹال مٹول سے کام لیتی ہے تو غصہ آتا ہے
عظیم
Post #46,527
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ بنانا نہ ہی آئے تو اچھا ہے کہ مجھے بالکل پسند نہیں ہے
عظیم
Post #46,526
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے بنانا تو اس مے جوانی میں شروع کیا ہے
عظیم
Post #46,525
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب ثمرین پانچویں کلاس میں پڑھتی تھی اس عمر کی بات کر رہا ہوں!
عظیم
Post #46,524
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کی عمر کا ہوں گا
عظیم
Post #46,523
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک طرح ہوش بھی نہیں آیا تھا مجھ کو جب ساہیوال میں تھے ہم لوگ
عظیم
Post #46,522
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تھوڑا عرصہ ساہیوال میں گزارا ہے، قریباً چار سال!
عظیم
Post #46,521
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے ساہیوال میں بھی رہائش رہی ہے، مگر میری پیدائش لاہور کی ہے
عظیم
Post #46,520
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بس تھوڑا سا ہی دور ہے ایک شہر گوجرانوالا سے جسے لاہور کہتے ہیں
عظیم
Post #46,519
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اللہ اللہ
عظیم
Post #46,517
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ بات تو ہے، مگر کسی کے پاس ذرائع بھی تو نہیں ہوتے!
عظیم
Post #46,515
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
'ویسے' کا استعمال مجھے نہیں بھاتا، اس لیے میں کوشش کرتا ہوں کہ 'یوں' کہا کروں
عظیم
Post #46,513
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ ہی کوئی رشتہ دار ہی پنجاب سے باہر کا ہے۔
عظیم
Post #46,511
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر پاکستان میں بھی پنجاب سے باہر نہیں گیا!
عظیم
Post #46,510
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیورپول یو کے
عظیم
Post #46,509
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گھر سے کام اور کام سے گھر، بس ایک بار یو کے
عظیم
Post #46,507
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیوں نہ فکر ہو کہ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہو کہ غالب کا محبوب حقیقی تھا!!
عظیم
Post #46,506
جولائی 7، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top