نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو سب بچوں کی ہی عادت ہے آج کل، باتیں ماشاء اللہ بہت بناتے ہیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری بھی بھتیجی ہی ہوئی!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعہ یہ ہے کہ اب موبائل کی بیٹری 13 پرسنٹ رہ گئی ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ لگے کسی کی نظر علیشا کو، تعارف کرائیں ذرا اس ننھی پری کا!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو نہ کھاؤں نہ ہاتھ دھونے کی ضرورت پیش آئے!!!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا تو یہی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھور رہا ہوں موبائل کی بیٹری کو بھی ساتھ ساتھ
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہانی گھر گھر کی ایک سیریل تھا ہندوستانی ڈرامہ سیریل
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلتی بھی نہیں میٹھا کھانے والوں سے صحیح طرح کہ ہاتھ چپچپاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط جلیبیاں ہی بانٹتا ہے وہ بھی! میں کہتا تو ہوں کہ کچھ اور بھی بانٹ لیا کرو، مگر کہاں سمجھتا ہے کوئی کسی کا دکھ!!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ نہ کریں تو آپ کو مارکیٹ میں بلوا لوں جب بانٹنے لگیں؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ جو آپ پالیں وہ کھا لیں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم نہ کریں اپنی صحت کے ساتھ، بہ راہ مہربانی!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی اپنایا ہوا ہے ہماری مارکیٹ میں ایک دوکان دار نے کہ ہر جمعرات جلیبیاں منگوا کر بانٹتا ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آ جائیں گی جلیبیاں بھی۔ جمعرات کو آنے دیں بس۔۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت کے لیے میں تو نہیں سمجھتا کہ اچھی ہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے بھئی کہ میں نے شکر کے شربت سے مکمل پرہیز رکھا ہوا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ستارو۔۔۔ ہاں جی ۔۔ ہاں جی۔۔۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زباں پر تو جلیبیوں کا ذکر ہے آپ کے!!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیا کریں جلیبیاں بھی! میں تو نہ جلیبی کھاؤں نہ حلوہ!
Top