نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کا نام لے کر نئے سلسلے کا آغاز کرتا ہوں!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ وہ در ہے کہ جہاں سے اٹھنے کے بعد کہیں بھی بیٹھا نہیں جا سکتا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر وقت انسان کو اللہ سے امید بنائے رکھنا چاہیے،
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ یہ بات میرے علم میں بھی ہے کہ ناامیدی کفر ہے اس لیے میں اگر اللہ نے چاہا تو ناامید نہیں ہوں گا
  5. ع

    کسوٹی#25

    متقی نام رکھا ہے الحمد للہ
  6. ع

    کسوٹی#25

    یہ شفیق احمد مجھے نہیں بھولنے والے! ہماری مارکیٹ میں جو شخص چائے لاتا ہے اس کا نام بھی شفیق ہے، اور مارکیٹ کے لڑکے اسے شفیق احمد کہتے ہیں
  7. ع

    کسوٹی#25

    کیا ہی محبت ہے آپ میں اے خان ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ ہمیشہ ایسا ہی رکھیں۔ بہت اچھے ہیں آپ ماشاء اللہ
  8. ع

    کسوٹی#25

    کیوں؟ روٹی ٹھنڈی ہو گئی کیا؟
  9. ع

    کسوٹی#25

    افسوس کہ میں لاعلم ہوں اس معاملے میں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو گزارش کی ہے گُلِ یاسمیں سے کہ آج کا دن قینچی کہیں رکھ کر میرا ہاتھ بٹا دیں، آتی ہی ہوں گی گرتی سنبھلتی کہیں۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ وجی سارا کھیل سمجھ گئے ہیں!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب علم ہونا بھی ایک سعادت ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم علم کی کمی انسان کو کتنا پیچھے رکھتی ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات یہ ہے کہ بارہ تیرہ سال میں محض دس ہزار کے قریب ہی پہنچ سکا ہوں میں!!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل لے کر پانچ سات مراسلے اکٹھے پھینک دوں تو ساڑھے آٹھ سو ہو جائیں پورے! یعنی ایک ہزار جو کم ہے دس ہزار میں سے اس کے ساڑھے آٹھ سو!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ کا بھی ایک دور رہا ہے ان لڑیوں میں، جب بھی ف سے کچھ لکھنا پڑا تو حلوہ کی طرح فالودہ ہی یاد کیا جاتا تھا!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہاتھ میں ہو تو کیا ہی بات ہے!!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق تو بہر حال ہوتا ہی ہے بے معنی اور با معنی بات میں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے کی کیا ضرورت؟ جو ذہن میں آئے لکھتا جاؤں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب ہی ہے کہ کسی بے زبان جانور کو محض اپنے شوق کے لیے قیدی بنا لیا جائے.
Top