جنوبی کوریانے پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
روزنامہ جنگ
کوانتن…جنوبی کوریانے پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا،فتح کی بدولت کورین ٹیم نے ورلڈکپ دوہزاردس کے لیے بھی کوالی فائی کرلیاجبکہ پاکستان کوکوالی فائنگ راؤنڈکھیلناہوگا۔ملائیشیا...