سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

عثمان رضا

محفلین
سامنے کا منظر ۔۔۔

Sardar-s-flatscreen-TV-1.jpg


۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔

۔
۔
پچھلی طرف سے ۔۔۔۔
Flat-screen-tv-2.jpg
 

طالوت

محفلین
فرحان خود کو شاید ارسطو سمجھتے ہیں اسلئے ہر بار کم عقلی میں پٹھانوں کو گھسیٹ لاتے ہیں۔
وسلام
 

فا ر و ق

محفلین
ایسا نہیں کیا کریں وہ بھی تو اپ کی ترہا انسان ہیں اور ان کے پاس بھی تو اللہ کی دی ہوئی عقل ہے اللہ نے ان کو پیدا کیا اور اپ کو بھی کیا خوب تھا کہ جن کو اپ حقیر عقل سمجھ رہیے ہیں اپ ان میں سے ایک ہوتے
(پٹھان) وہ قوم ہیں جن کو جنگ جو کہا جاتا ہے کیا اپ نے تاریچ کا مطالع نہیں کیا اگر نہیں کیا توان کے بارے میں کر لیں پھی ہو سکتا ہے کہ اپ کی رائے تبدیل ہو جائے
کسی خاص انسان کو مخاطب نہیں بلکے تمام انسانوں سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ اس طرح کا فلیٹ سکرین ٹی وی دکھانے کے لیے ایک عدد کمرے کی الگ سے ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو بہت مہنگا ہو گا ناں۔ یہ تو سستا ہے لیکن اس کو دکھاتے مہنگا ہے۔
 

زینب

محفلین
افووووو کیوں سب لوگ بے چارے سردار جی کے پیچھے پڑ گئے ہو۔۔۔۔۔۔سانے بیٹھ کر ٹی وی دیکھو نا پیچھے سے کیوں دیکھ رہے ہو
 
Top