کافی سستا ڈاکٹر ہے جبکہ اچھے سپیشلسٹکی فیس 3سو 50 سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔پر میںصرف 50 روپے دیتی ہوں انشورنس جو ہے۔:grin:
خیر یہ بھی مہنگا نہیں ہے ویسے باقی سب تو ٹھیک ہے یہ ڈاکٹر صاحب جیل کس جرم میںہیں کہیں بندے مارنے کا جرم تو نہیں کیا۔۔۔ویسے میں2 سو درہم کے لیے کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہیں...